نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    چوہدری رحمت علی، لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ
  2. قیصرانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت خوب شمشاد بھائی۔ ایسا کریں نا کہ پچھلے صفحے کو دیکھ کر اپنا اگلا لفظ چن لیں اور یہاں‌بتا بھی دیں تاکہ کوئی اور ممبر اس پر کام نہ شروع کرے
  3. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شیخ زعیم سجاد، ز سے نام اتنے کم ہیں‌کہ مجھے اپنے آبائی شہرکے مشہور سیاستدان کا نام لینا پڑا
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اتفاق کی بات ہے کہ میں بھی چائے ہی پی رہا ہوں :)
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    لنچ بریک کے بعد میں‌ حاضر ہوں
  6. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یہود باراک، اسرائیلی سیاستدان
  7. قیصرانی

    باجو کی پسند

    دو لفظوں کی ہے کی وڈیو
  8. قیصرانی

    دو لفظوں‌کی

    http://www.youtube.com/watch?v=kV3phynvXsI
  9. قیصرانی

    اس وڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    پہلا حصہ بہت عجیب ہے۔ لیکن وڈیو کی تفصیلات کے مطابق یہ اسرائیل میں ہے۔ کیٹیگری انٹر ٹینمنٹ کی ہے۔ دوسرا حصہ مشہور زمانہ گرافکس کو دکھاتا ہے جو اینڈ آف ٹائم پروگرام کے شروع میں ہوتی ہے۔ تیسرا حصہ کنٹرولڈ ڈیمولیشن یعنی دھماکوں کی مدد سے عمارات کی تباہی اور چھوتھا حصہ ایک آتش فشاں کے پھٹنے کا ہے
  10. قیصرانی

    القلم فہد فونٹ

    ون رار یعنی Win RAR نامی پروگرام کی مدد سے پروگرام کو کمپریس کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں (جس کا طریقہ مجھے نہیں آتا) اور پھر باری باری ہر ٹکڑا اپ لوڈ کرتے جائیں :D
  11. قیصرانی

    شکار پوری کڑاہی ۔

    پاکستان انڈیا کے بارڈر کے پاس ہے۔ 1965 کی جنگ میں خالی کرایا گیا تھا۔ پھر اس کے بعد نئے سرے سے آباد کاری شروع ہوئی۔ مزید معلومات جو پوچھیں، سب مل سکتی ہیں :roll:
  12. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    پھر ٹھیک ہے
  13. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تو شمشاد بھائی کبھی ادھر کا چکر لگا لیں۔ جولائی اور اگست کے مہینے شاید ہی کوئی دن ایسا ہو جب ایک سے زائد بار بارش نہ ہوتی ہو
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جی شمشاد بھائی، میں نے دیکھ لیا ہے۔ اس پر ایک چھوٹا سا پیغام بھی لکھا ہے۔ اس کے جواب پر مزید کچھ کہہ سکوں گا
  15. قیصرانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی، آپ نے یہ الفاظ جو لکھے ہیں، کیا کسی ٹیکسٹ فائل میں‌ لکھے یا پھر ایکسل یا پھر ایکسس کی فائل میں؟ جس فارمیٹ میں بھی ہو، اس فائل کو زپ یعنی کمپریس کر کے اسی فورم پر اٹیچ کر دیں
  16. قیصرانی

    لا بلیگ کی تصاویر

    لابلیگ کی تصاویر :D اگر مزید درکار ہوں تو بتائیں؟
  17. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    تاریا ہالونن Tarja Halonen، فن لینڈ کی صدر
  18. قیصرانی

    باجو کی پسند

    جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں کی وڈیو
Top