نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

    مجھے لگتا ہے کہ اگلے وزیر اعظم ہمارے چیف جسٹس بن رہے ہیں اور مشرف صاحب اسی طرح صدر رہیں گے :P
  2. قیصرانی

    اپنے بارے ،

    باجو دھنک کو تو بلائیں۔ اتنی اچھی دوست ہیں، اچانک غائب ہو گئیں :?
  3. قیصرانی

    تعارف new born

    خوش آمدید۔ کوئی سوال ہو یا مسئلہ، رابطہ کیجئے گا میرے ساتھ
  4. قیصرانی

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ بھارت، ہندوستان اور انڈیا بالکل متبادل الفاظ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ کوئی طنز نہیں مقصود ہوتا
  5. قیصرانی

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    خوش آمدید علمدار
  6. قیصرانی

    جانے کتنے دنوں‌کے بعد آج گلی میں چاند

    پسندیدگی کا شکریہ ضبط
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اللہ کا کرم ہے۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک، وہ بھی ٹھیک ٹھاک :) آپ کیسی ہیں؟
  8. قیصرانی

    دلچسپ و عجیب تصاویر

    زبردست کتب
  9. قیصرانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جی شمشاد بھائی۔ میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں۔ لیکن ساری ہی ٹیم غائب ہے نا، اس لئے کیا کیا جا سکتا ہے :?
  10. قیصرانی

    نیٹ ورک ایرر

    لائٹ نہ آن ہونا اس بات کی علامت ہے کہ سرور سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ شاید کیبل کا مسئلہ ہو یا پھر سرور کی طرف سے آپ کی سیٹنگز کو قبول نہ کیا جا رہا ہو
  11. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پاکستان میں رحیم یار خان میں‌ 43 ڈگری تھا، بحوالہ جنگ آن لائن ایڈیشن ادھر بھی آج 18 ڈگری تک رہا۔ سارا دن بادل اور بارش اور سورج میوزیکل چئیر کھیلتے رہے
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب میں اب ضبط
  13. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ماسٹر تارا چند، مشہور سکھ / ہندو لیڈر
  14. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    ابھی چند منٹ پہلے بدتمیز کو لاگ ان دیکھا ہے محفل پر
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب میں ‌آ چکا۔ اب شاید شمشاد بھائی آئیں
  16. قیصرانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    H حنا فیصل کو الف نظامی دے چکے ہیں
  17. قیصرانی

    شکار پوری کڑاہی ۔

    یعنی بھابھی سے اتنی بنی ہوئی ہے :lol:
  18. قیصرانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    A, B, C, D , E اور S اس دھاگے پر بیان ‌ہوا ہے کہ ہو چکے ہیں۔ L آپ نے خود کیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور لفظ چن کر ادھر لکھ دیں۔ وہ آپ کا ہوا :D
  19. قیصرانی

    اس وڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    یو ٹیوب کی وڈیو کا یو آر ایل کاپی کرکے مندرجہ ذیل کوڈ کے اندر لکھ دیا کریں یو آر ایل براہ کرم ایک صفحے پر ایک سے زائد وڈیوز کا لنک نہ دیں۔ ورنہ پیج بہت دیر سے لوڈ ہوگا
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میری چائے میں نارمل چائے اور لیمن گراس ٹی کا مکسچر موجود ہے۔ ابھی آج ٹرائی کیا ہے :)
Top