پس منظر میں موجود دوسرے بورڈ سے اندازہ ہوتا ہے کہ میڈیا کی آزادی کے خلاف مظاہرہ ہو رہا ہے۔ جرمنی کے ہٹلر کو اس وجہ سے دعا دی جا رہی ہے کہ اس نے میڈیا کو سرکاری کنٹرول میں لے لیا تھا۔ ہٹلر کے حامیوں کی پاکستان میں اس طرح موجودگی نئی بات لگی ہے
لہجے کی بات کر رہے ہو اور گالی سے انکار ہے؟ کفر یا کسی کو کافر قرار دینے سے بڑی بھی کوئی گالی ہے؟ اس کی کتنی پوسٹس اس لفظ سے بھری ہوئی ہیں۔ حیرت ہے کہ تم کس بات کو کس سے ملا رہے ہو
اب کے ایسا ہی کروں گا کہ جب پاکستان گیا تو وڈیو ریکارڈ کرکے آؤں گا۔ اللہ کے بندے میں نے جو بات کی ہے وہ میری ایک دو دن کی نہیں، بارہ سال کے مشاہدے کی داستان ہے۔ اس میں صرف نوجوان نسل کے بارے بتایا ہے اور وہ بھی جو موجودہ ہے۔ اگر تم اس کو پوری تہذیب پر لاگو کرو یا پوری قوم پر، یہ تمہاری اپنی ذہانت ہے
نبیل بھائی، براہ کرم کالا پانی کے شروع کردہ موضوع کا نام ہی تبدیل کرا دیں۔ ایک لسانی جماعت کے افعال کو نشانہ بنا کر پوری قوم کے اخلاق کا جنازہ نکلوایا جا رہا ہے