مظہر کلیم صاحب کی کتب میں ایک بہت بڑی خامی ہے کہ پورا پلان یا جرم شروع کے چند ابواب میں ظاہر ہو جاتا ہے۔ اس سے کہانی کے سسپنس کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور پوری توجہ صرف ایکشن پر مرکوز ہو جاتی ہے جبکہ ابن صفی صاحب کے ناول میں کہانی کے آخری باب میں جا کر عقدہ کھلتا تھا۔ یعنی کہانی کے آخر تک قاری ذہنی...