نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    باجو کی پسند

    انشاء اللہ بہت جلد آپ کو مل جائیں گے
  2. قیصرانی

    فرزانہ مشاعرے ‘

    شعراء کو کلام مختصر رکھنے کی گذارش ہے یہ بہت مزے کا ہے
  3. قیصرانی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    اور محب بھائی، اتنی جذباتیت کاش تم نے اس دھاگے کے نام یا پہلی پوسٹ کے متن پر بھی دکھا دی ہوتی تو اب تمہاری بات میں کچھ وزن ہوتا۔ ابھی تو یہی لگ رہا ہے کہ بحث برائے بحث کے موڈ میں ہو
  4. قیصرانی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    اپنے کھولے ہوئے دھاگے پر جا کر دوست بھائی کی پوسٹ دیکھ لو۔ اگر کوئی بھی اس سے انکار کرے تو بتانا
  5. قیصرانی

    پنجاب میں نئی نسل اور تہذیبی انحطاط

    میری طرف سے دوست بھائی کی بات سے اتفاق سمجھا جائے۔ میری اور مہوش بہن کی تمام پوسٹس کو دیکھ لیں، ان کا نچوڑ بھی یہی نکلتا ہے جو دوست بھائی نے کہا۔ یعنی پوری تہذیب یا پوری قوم کو الزام نہیں دیا جا رہا۔ صرف موجودہ نوجوان نسل کے اس رویے کے بارے بات کی جا رہی تھی جو دوست بھائی نے بیان کی
  6. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    الحمدللہ، مزاج بہت اچھا ہے :)
  7. قیصرانی

    ایم کیو ایم (الطاف) کی اخلاقی گراوٹ

    بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے
  8. قیصرانی

    ہم کون؟

    قوم پرست سے مراد اگر مسلمان ہونا بھی قوم پرستی ہے تو قوم پرست، ورنہ پاکستانی
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب میں آ چکا، تھوڑی دیر بعد بریک لے لوں گا
  10. قیصرانی

    میڈیا آزاد ہے

    ٹی وی چینلز پر پابندی سنا ہے کہ لائیو کوریج کے لئے انہوں نئے اصول بنانے کی بات کی ہے جو کہ دیگر ممالک میں بھی رائج ہیں
  11. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (3)

    مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار ف
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب شمشاد بھائی
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر

    بہت ہی عمدہ :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمیل بھیا کیسے ہیں؟
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر

    کتنے خوبصورت اور مزے کے جانور ہیں یہ :D
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب سارہ خان
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب تو میں، اب شاید ضبط
  18. قیصرانی

    آج کی تصویر

    لنک کام نہیں کر رہا :(
Top