LG LN700 ایک دوست کا میرے پاس آیا ہوا ہے۔ کل شام تک اس میں آسٹریا، چیک ریپبلک، وارسا شہر، پولینڈ اور کروشیا کے نقشے لوڈ کر کے دینے ہیں۔ براہ کرم یہ بتائیں کہ اس کے میپس کہاں سے ملیں گے۔ قیمتاً ہوں گے یا مفت۔ لوڈ کرنے کا کیا طریقہ کار ہوگا (گوگل کرنے سے یہ پتہ چلا ہے کہ اس ماڈل پر میپس کو لوڈ یا...