محترم qaral، یہ بات اپنے ذہن سے بالکل بھی نکال دیں کہ ہم لوگ اپنے مشن یا اپنے مقصد پر کسی قسم کا سمجھوتہ کریں گے۔ اردو کی کتب کو یونی کوڈ میں منتقل کرنا، اس کے بعد مہیا کرنا، یہ ہمارا مقصد ہے۔ اب اگر آپ جتنی بھی کوشش کر لیں، ہم لوگ اس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
جہاں تک آپ ڈاؤن لوڈنگ کی...