تین اوبنتو اور تین کے بنتو کی سی ڈیز مل چکی ہیں۔ کے بنتو انسٹال کیا ہے لیکن اس میں اردو سپورٹ نہیں انسٹال ہو رہی۔ سسٹم کی سیٹنگز میںجا کر پاکستان اور اردو، اردو کی بورڈ، اردو فانٹس وغیرہ انسٹال کرتا ہوں لیکن وہ لینگوئج کو اردو نہیں منتخب کرتا۔ اس کے علاوہ سسٹم شٹ ڈاؤن یا ری سٹارٹ نہیں ہوتا۔ خود...