سب سے پہلے تو میں یہ غلط فہمی دور کر دوں کہ یونی کوڈ کوئی ایسا ادارہ یا تنظیم ہے جو اردو کو اپنے قبضے میں کرنا چاہ رہی ہے (مجھے آپ کےخط سے ایسا لگا)
یونی کوڈ تو ایک معیار ہے جس کی مدد سے ہم دنیا کی تمام زبانوں کو کمپیوٹر پر لکھنے پڑھنے، قطع و برید اور دیگر کام کے قابل بناتے ہیں۔ یونی کوڈ کے...