جہاں تک ترتیب کا تعلق ہے تو اس کی وجہ مجھے یہ لگی ہے کہ یہ سرچ شدہ نتائج ہیں۔ سرچ میں دو رمز استعمال ہوئے ہیں۔ پہلا یہ کہ شاعر کے نام کو تلاش کرنا اور دوسرا پھر اس تلاش شدہ کو مزید الف بے کی ترتیب دے دینا۔ ڈیٹا بیس سے ڈیٹا نکالنے کی یہ رمزیں بہت عجیب لگ رہی ہیں