ہاتھ اس لئے باندھے کہ باجو تصویر بنا رہی تھیں، ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے آپ جانتے ہوں گے کہ ہاتھوں کو سٹریلائز کرکے جب آپریشن کے لئے تیار ہوتے ہیں تو ہاتھوں کو باندھے ہی رکھا جاتا ہے تاکہ غیر ضروری لمس سے بچا جا سکے۔ کھانا بناتے ہوئے میں اکثر اس پوز میںملتا ہوں :P