نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل د ل گ ہ ی ش و ر ر ا ن
  2. گُلِ یاسمیں

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    عید تو عید ہے۔ جہاں بھی رمضان کے روزے رکھے جائیں اس کے بعد عید منانا حق ہے، انعام ہے۔ اب چاہے دیسی ہو یا پردیسی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دو کلو تھے ایک ڈبے میں۔ نہیں نسخہ کی بات نہیں۔ ایک دوسرے کی ہیلپ کرتے رہتے ہیں ہمسائے۔ یہ الگ بات کہ ہمیں پہلی دفعہ ضرورت پڑی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :7424 تاریخ: 5 جون 2021 وقت: 22:29
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روؤف بھائی آ جائیں۔ ہمیں شاباش دینے۔ عاطف بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔ پتہ نہیں کہاں سے اتنا مشکل لفظ ڈھونڈ کے لائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گر گ باراں دیدہ
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں ہیں روؤف بھائی۔ اب دیکھئیے آسان ہو گیا۔ :lol:
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روؤف بھائی سے پوری امید ہے کہ بوجھ لیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    منہ تھوتھائے کا جملہ تو ٹھیک بنایا لیکن اتنا مختصر جیسے کچی پکی جماعت کا ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی اجوائن کا اپنا ہی مزہ ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھوک لگ گئی تابش بھائی۔ :D ہم چلے کچن میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج ہم نے بہت بوجھ لئے۔ اب آپ کی باری ہے :LOL:
  13. گُلِ یاسمیں

    دس الفاظ کی کہانی

    خیر شہزادہ تو سفر پر نکل ہی چکا ہے اب
  14. گُلِ یاسمیں

    دس الفاظ کی کہانی

    اگر پہلے سے سوچ بچار نہ کی جائے تو کامیابی کی امید کم رہتی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    دس الفاظ کی کہانی

    بے ضروری کس لئے۔۔۔ ہر کام ہی تو ضروری ہوتا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ کب؟ ہم تو کاپی پیسٹ کر کے حروف کو آگے پیچھے کر کے لفظ بناتے ہیں۔ اور وہ جو صبح سے ہم بوجھ رہے ہیں وہ؟ ہم نہیں بوجھ رہے اب کوئی بھی لفظ۔ :brokenheart2:
  17. گُلِ یاسمیں

    حلوے کھانے کے دن آئے

    گجریلا ٹھنڈا اور حلوہ گرم کر کے کھانا اچھا لگتا ہے۔ حلوے میں گھی ہوتا ہے۔ وہ جما ہوا کیاا چھا لگے گا کھانے کو؟
  18. گُلِ یاسمیں

    خوش رہنے کے قیمتی راز

    بہت اعلیٰ کاپی پیسٹ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خود ہی کرنی ہوتی ہے نا کوشش۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    اب دیکھیں
Top