زمانہ گزر گیا جیسے درد کے ساتھ ۔۔۔ لاریب بہنا آپکی دعا کے لئے جزاک اللہ
قدیر بھائی مشکلات گزر جائیں تو پھر انھیں ڈائری میں لکھ کر کیا کرنا، ویسے تجربہ اچھا ہی رہا
جی عظیم بھائی دو مہینے ہو گئے درد سہتے اور جاگتے۔ اب ذرا بہتری آئی نیند میں
تو کھانے پینے ہی کی بات کرنی ہے اگر تو ہم میتھی والی بیسنی روٹی کی بات کریں گے۔ آٹا گوندھا رکھا ہے۔ گاڑی میں ویکیوم کرنے کے بعد روٹی بنا ئیں گے اور کھائیں گے لسی کے ساتھ۔
یہ بات ہے تو پھر لیجئیے ایک ہماری طرف سے
مری کم مائیگی کو ترے ذوق نے دولتِ حرفِ تازہ بیاں سونپ دی
میں کہ ٹھہرا گدائے دیارِ سخن مجھ کو یہ ذمّہ داری کہاں سونپ دی