حالات جو بیان کئے اوپر۔۔۔ تو سمجھ گئے ہم گولی پلا کی بات کر رہے آپ۔ ہمارے پاس ہیں بنٹے یا ماربلز۔ اردو میں کیا کہتے ہیں انھیں۔
انگوٹھا زمین پر رکھ کر شہادت کی انگلی سے بھی نشانہ باندھ کر مارتے ہیں نا۔ :D
وہ تو ہم ویڈیو دیکھے بغیر بھی بتا سکتے ہیں ۔۔ لیکن اپنا نظریہ۔ دوسروں کا متفق ہونا بالکل بھی ضروری نہیں ۔
کوئی مشکل کام شروع کرنے میں سب سے زیادہ جو بات رکاوٹ بنتی ہے وہ یہ کہ کام مکمل نہ ہونے یا کسی بھی طرح کی ناکامی کا سامنا کرنے کا خدشہ ایک ڈر سا پیدا کر دیتا ہے۔ نفسیاتی طور پر بندہ کام شروع...