نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ عاطف بھائی ۔۔۔ شعروشاعری کا موڈ لگ رہا آپ کا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فن پارے ایک بھی لفظ سرخ نہیں کیا۔ کیوں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شور مچا ہے تیز ہواؤں کا۔ دن میں تیز بارش بھی ہوئی آج۔
  4. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت زبردست عاطف بھائی۔ ماشاء اللہ
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن ہم نے درست کر دیا نا لفظ ۔ پھر کاہے کو ہارے ہم۔ ایک تو عاطف بھائی پتہ نہیں کہاں سے اتنے مشکل لفظ دیتے ہیں کہ دماغ ہی گھوم جاتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی دیکھئیے مذاق کا کیسا مذاق اڑایا ہے روؤف بھائی نے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فغفور شاہانِ چین کا لقب :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بالکل لے لیجئیے کیونکہ ہم اس کو کہیں بھی استعمال کرنے کی کوشش نہیں کرنے والے :D
  9. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو ہمیں کیسے معلوم ہوتا کہ اس نام کا کوئی رکن ہے یا نہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    معلوم نہیں۔۔۔ مگر ہم نےتو مصروفیت کی آڑ میں دن تمام کر دیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بتاتے ہیں بتاتے ہیں تھوڑا سنبھل جائیں ذرا

    بتاتے ہیں بتاتے ہیں تھوڑا سنبھل جائیں ذرا
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فقر وغنا
  13. گُلِ یاسمیں

    ہاتھوں کی لکیروں میں سمائی سسکیوں کا نام ہے جدائی

    ہاتھوں کی لکیروں میں سمائی سسکیوں کا نام ہے جدائی
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد لگا لی کیوں ہم نے خود سے ہی۔۔۔ پاگل نہ ہو تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گا میرے منوا گاتا جا رے مگر رونا ہر گز نہیں۔۔۔ کہ آج بچھڑجانے کا دن ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ نیرنگ بھائی کیا ہی زبردست لکھتے ہیں ما شا ء اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی جی بھائی لیکن ہم نے تھوڑی جلدبازی کر دی
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سر بکف :D
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں پھر کاہے کی ذہین:rollingonthefloor: اگلا لفظ ؟؟؟
Top