نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جانو کپتی ہی کیوں بولا۔۔ کوٹھے ٹپنی بھی تو کہہ سکتے تھے نا
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ناوک انداز :laughing: ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثریا بھوپالی نہ ہو کہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند پہ جو بڑھیا رہتی ہے۔۔۔ اس کا نام کیا ہے؟اس سے پوچھتےہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا نام لیں۔۔ ان بیچاروں کے دانت ہی کہاں ہوتے ہیں جو کان کھائیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول صرف دور کے ہی سہانے کیوں ہوتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    او سزا تے بابا آدم دے پیٹے پئی رہ گئی ہُن تے اساں اپنے عملاں دا حساب دینا اے۔۔۔ کوئی تے ساہ...

    او سزا تے بابا آدم دے پیٹے پئی رہ گئی ہُن تے اساں اپنے عملاں دا حساب دینا اے۔۔۔ کوئی تے ساہ سوکھا ہونا
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کا مطلب کہ شرارت میں کہا ہم نے :ROFLMAO: :LOL: اسی خوشی میں اگلا لفظ دیجئیے عاطف بھائی ورنہ ہم نے اٹھ کے پھر سےکام میں لگ جانا ہے لفظ بوجھنے کے بہانے تھوڑا آرام سے تو بیٹھ جائیں گے نا:laughing:
  9. گُلِ یاسمیں

    آہو جی۔۔۔ نہ رہے گا بانس نہ عجے گی بانسری۔ ساہ چلدے رہن تے دکھ بہوت ملدے نیں

    آہو جی۔۔۔ نہ رہے گا بانس نہ عجے گی بانسری۔ ساہ چلدے رہن تے دکھ بہوت ملدے نیں
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دارا و سکندر
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی نئی بات ہے :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    جیتے رہئیے بھتیجے اللہ پاک ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین جزاک اللہ آپ چاہئیں تو فرمائش کر سکتے ہیں کوئی فراک وغیرہ بنوانے کے لئے۔ ہمیں اپنے بھتئجے کے بچوں کے لئے کچھ بنا کر خوشی ہو گی
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ یہاں حاضری لگوانی ہے وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ سیما آپی بہت محبت بھئ تو دیتی ہیں ہم سب کو اللہ پاک انھیں سلامت رکھیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    حاضر میڈم جی :D
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    جیتی رہئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    آمین ثم آمین بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے دلچسپ کام اور وقت کا بہترین استعمال ڈپریشن سے دور رکھنے میں بھی کار آمد
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے سلمان بھائی واقعی یہ باجیوں کا دل پسند ہنر رہا ہے ہمیشہ سے
  20. گُلِ یاسمیں

    مُل وکدا سجن مل جاوے تے لے لواں میں جند ویچ کے

    مُل وکدا سجن مل جاوے تے لے لواں میں جند ویچ کے
Top