نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    تفصیلات کا شکریہ، وڈیو جو آخر پر دی گئی ہے، وہ اب نہیں‌ رہی۔ براہ کرم دوسرا لنک دیجئے گا
  2. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    کتاب کا نام: شکار شاہکار مصنف: قمر نقوی سال اشاعت: 2004 اقتباس کا صفحہ نمبر: 18 بعض ساستدانوں کی عمروں‌ میں بھی اللہ نے بڑا طول دیا ہے۔۔۔ اور یہ طول العمر قسم کے لوگ "گھر" کی بنیادیں اکھاڑنے کا "فریضہ منصبی" نہایت انہماک کے ساتھ ادا کئے جا رہے ہیں۔۔۔ اور بے خطر دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔ نجانے حکومت...
  3. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    کتاب کا نام: شکار شاہکار مصنف: قمر نقوی سال اشاعت: 2004 اقتباس کا صفحہ نمبر: 250 غالباً مسلمان کی زندگی خوف سے ہی عبارت ہے۔۔۔ والدین کا خوف۔۔۔ استادوں کا خوف۔۔۔ ملازمت کا خوف۔۔۔ افسروں‌ کا خوف۔۔۔ اور پھر اگر دل میں‌ ایمان کی کوئی تھوڑی بہت رمق ہو تو اللہ کا خوف۔۔۔۔ اور ان سب پر مستزاد۔۔۔...
  4. قیصرانی

    چند کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز کی اردو کلائزیشن کی تجویز!

    اگر کسی ایک کے بارے بتا دیا جائے یعنی لینگوئج فائل کہاں سے مل سکتی ہے تو میں‌ ایک بار کوشش ضرور کروں کسی ایک کی لوکلائزیشن پر
  5. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    کتاب کا نام: شکار شاہکار مصنف: قمر نقوی سال اشاعت: 2004 اقتباس کا صفحہ نمبر: 122 اور پاکستانی۔۔۔ خدا کی پناہ۔۔۔ چالیس سال میں‌ کوئی خاص۔۔۔ غیر معمولی کیا۔۔۔ معمولی ہی۔۔۔ ترقی اور بہتری کی صورت نظر نہیں آتی۔۔۔ وسائل نہیں‌ ہیں۔۔۔؟ وسائل آسمان سے من و سلویٰ کی شکل میں تو کبھی نہیں‌ اُترتے۔۔۔...
  6. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    کتاب کا نام: شکار شاہکار مصنف: قمر نقوی سال اشاعت: 2004 اقتباس کا صفحہ نمبر: 122 سو سال پہلے ہی کی بات ہے، ان کا کردار اور عادات رہزنی، قتل اور بدکرداری سے مرتب تھی۔۔۔ جو ویسٹرن فلمیں‌ بنتی ہیں وہ ان کے کردار کی صحیح ‌عکاسی کرتی ہیں۔۔۔ لیکن ان میں‌ہی وہ لوگ بھی تھے جن کو ان بدکرداریوں سے نفرت...
  7. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    کتاب کا نام: شکار شاہکار مصنف: قمر نقوی سال اشاعت: 2004 اقتباس کا صفحہ نمبر: 122 کسی قوم کی عظمت اس قوم کے آباؤ اجداد کی عظمت کے طفیل قائم نہیں‌ رہتی۔۔۔ مسلمان صرف اپنے آباؤ اجداد کے کارناموں کی تاریخ اور قصے سن کر ہی خوش ہو لیتے ہیں۔۔۔ ان کے کردار کی نقل کرنے سے قاصر ہیں۔ بڑے بڑے نام یاد...
  8. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    اس دھاگے پر میں‌ اپنی زیر مطالعہ کتب میں‌ سے اپنی پسند کے مختصر اقتباسات پیش کروں گا۔ دیگر احباب کو بھی دعوت ہے
  9. قیصرانی

    نور جہاں میڈم نور جہاں مرحوم

    دراصل میں‌ نے ان گانوں‌ کا نام آج ہی دیکھا، ورنہ میں‌ کل ہی پوسٹ‌کر چکا ہوتا
  10. قیصرانی

    نور جہاں میڈم نور جہاں مرحوم

    ایم پی تھری اگر چل سکیں تو یہ رہے 1۔کہندے رے نینان تیرے کول رینا۔ 2۔سن ونجھلی دی مٹھری تان وے۔ 3۔جدوں ہولے جیا لیندا مرا نام۔
  11. قیصرانی

    یونی کوڈ او سی آر پروگرام

    آپ نے درست کہا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اوپن سورس مل بھی جائے تو اس میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہو، دائیں سے بائیں زبانوں کو بھی پہچانتا ہو اور اس میں‌ کرسو یعنی حروف کو ملا کر الفاظ جو بنائے جائیں، کو پہچاننے کی صلاحیت بھی ہو تو پھر کچھ شاید کوئی کر سکے :(
  12. قیصرانی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    Correction شاید اندازے کی غلطی ہوگی شکریہ جناب لڑائی لڑائی میں معاف کر دیتا ہوں، آپ اللہ کا گھر صاف کر دیں؟ اچھا، تو یہ مطلب تھا جو ظفری کہنا چاہ رہا تھا :grin: جملے کی پسندیدگی کا شکریہ بے تکلفی الگ چیز ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ آپ کی بات مذاق کی حد میں رہے گی تو کہہ...
  13. قیصرانی

    آٹا مہنگا ہونے سے !

    دل آزاری والے پیغامات کو حذف کر دیا جاتا ہے
  14. قیصرانی

    مبارکباد خیر مبارک لیکن !!!

    پراجیکٹ بارہ پنجے ساٹھ بہت اچھا لگا۔ اصل فلم کا کیا نام ہے؟ یا یہ آپ نے خود سے تخلیق کیا تھا؟ :confused:
  15. قیصرانی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    پھر تو معذرت ہی
  16. قیصرانی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    جو سمجھے گا اسی پر آئے گا :cool:
  17. قیصرانی

    فلیش ویب سائیٹ کو کس طرح ڈا؂ن لوڈ کرتے ہیں

    مگر یہ یاد رہے کہ جس صفحے پر فلیش ڈاؤن لوڈنگ کو ڈس ایبلڈ کیا گیا ہوگا، اس پر یہ کام نہیں کرے گا
  18. قیصرانی

    فلیش ویب سائیٹ کو کس طرح ڈا؂ن لوڈ کرتے ہیں

    موذیلا فائر فاکس کھولیں۔ ٹولز کے مینیو میں جا کر ایڈ آن پر کلک کریں۔ نئی ونڈو سے گیٹ ایکسٹنشنز کو کلک کریں۔ اس کے بعد جو صفحہ سامنے آئے، اس پر لکھیں Fast video download اسے اتار کر نصب کر لیں۔ فائر فاکس ری سٹارٹ ہوگی۔ اب اس کے نیچے سٹیٹس بار پر دائیں‌جانب ایک نیا آئکن بن چکا ہوگا۔ جس جگہ سے...
  19. قیصرانی

    Firefox کی Extension ؟؟

    ٹولز کے مینیو میں جا کر ایڈز آن پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے، اس میں نیچے لکھا ہوگا، گیٹ ایکسٹینشز۔ اس پر کلک کریں
  20. قیصرانی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    پہلے بتانا تھا، ابھی تین روٹیوں‌کے ساتھ کڑاہی ختم کی ہے :(
Top