نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سبز چائے یعنی Green Tea

    یہاں‌ تو دودھ ہی ایسا ملتا ہے کہ جس کو نسبتاً‌ سفید رنگ کا پانی کہا جا سکتا ہے۔ بالائی وغیرہ کا تو تصور ہی غائب ہے :(
  2. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    شکریہ شمشاد بھائی بعض اوقات ہمارے چھوٹے سے مذاق بھی تلخی پیدا کر دیتے ہیں۔ خصوصاً جب پہلے تلخی پیدا ہو چکی ہو تو پھر اس طرح‌کے پیغامات سے احتراز کرنا بہتر رہتا ہے۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہی ہوں گی
  3. قیصرانی

    cmd اور کنٹرول دو

    میرے پاس اس وقت اس پی سی پر ونڈوز ایکس پی ہے۔ اس پر میں‌ نے کنٹرول دو اور اینٹر کا بٹن ایک ساتھ بھی دبا کر دیکھا ہے۔ کنٹرول کے ساتھ دو کا بٹن دبا کر اسے چھوڑ کر پھر اینٹر کر کے بھی دیکھا ہے۔ میرے پاس نہیں ہو رہا۔ میرے پاس ویسے میڈیا سینٹر ایڈیشن ہے
  4. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    میرا خیال ہے کہ یہ پیغام درست نہیں۔ پلیز اسے حذف کر دیں۔
  5. قیصرانی

    ووٹر فہرستوں کی آؤٹ سورسنگ اور اوپن پیڈ

    دوست بھائی کی بات ٹھیک ہے کیونکہ ان لوگوں کے کان پر جوں‌ تک تو رینگنی نہیں :( مفت میں اپنا خون جلائیں گے
  6. قیصرانی

    cmd اور کنٹرول دو

    میرے پاس تو وہ پہلی بار سی ٹی آر ایل جمع دو لکھنے پر بیڈ کمانڈ آر فائل نیم دے رہا ہے اور دوبارہ کمانڈ پرامپٹ پر آجاتا ہے
  7. قیصرانی

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    شعیب بھائی، کیا ان تمام تصاویر کو فلیش میں اینیمیٹ کرکے یعنی سلائیڈز کی شکل میں سامنے لا سکتے ہیں؟
  8. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    شکریہ محب میری طرف سے بھی بحث میں‌ ذاتیات والے تمام پیغامات کو یا تو حذف کر دیا جائے یا پھر انہیں ایڈٹ کر کے درست کر دیا جائے
  9. قیصرانی

    نیٹ‌ ریڈیو کو ریکارڈ کرنا چاہوں تو؟

    جیٹ آڈیو میں جب ریکارڈ‌ میں‌جاتے ہیں تو وہاں سورس ان پٹ کا پوچھتا ہے۔ وہاں آپ نے مائک ان کی بجائے لائن ان پر کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد ٹرائی کریں
  10. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    بات کو توڑ‌موڑ‌کر پیش کرنا اسے ہی کہتے ہیں نا۔ فاروق سرور کے اپنے الفاظ‌میں‌ اصل بات یہ ہے کہ احادیث کی تمام کتب جو آج مروجہ مارکیٹ میں سے لی جا سکتی ہیں، ان کو صد فیصد درست اور ایمان کا حصہ ماننا درست نہیں۔ اس کی وجہ ہے یہ ہے ان میں سے کئی کتب کے مختلف ایڈیشنز میں‌ احادیث کی تعداد تک مختلف ہوتی...
  11. قیصرانی

    دھواں (عاشر عظیم)

    یہ ڈرامہ کہا جاتا ہے کہ صرف سات دن میں‌بنایا گیا تھا۔ بہت کمال کا ڈرامہ تھا
  12. قیصرانی

    Internet TV کیا ہم اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟

    اپنے انٹرنیٹ کی رفتار کو بڑھائیں۔ یہی سب سے آسان حل ہے
  13. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    محب ذرا اپنی قبیل کے بارے کچھ فرماتے جانا؟ اس اقتباس کا ذرا پس منظر مجھے بتانا؟ مجھے اچھی طرح‌ علم ہے اور فورم کے دیگر ممبران بھی جانتے ہیں کہ تم کب سے میرے خلاف اس طرح کی باتیں‌کرنا شروع ہوئے تھے اور اس کے پس پردہ محرکات کیا تھے :)
  14. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    اس بات پر میں اگر کچھ کہوں تو کیا کہوں بھائی میرے ایک وقت تھا کہ تم میرے ذاتی مشاہدے کے تحت کہی گئی بات پر ثبوت اور حوالے مانگتے تھے۔ اگر میں نے صرف اتنا پوچھ لیا کہ یہ سروے کس نے کیا؟ کس ادارے کے طلباء و طالبات نے کیا، تمہارا جواب اس حد تک آ گیا اگر ذاتیات پر ہی اترنا ہے تو براہ راست کہہ...
  15. قیصرانی

    Hidden files شو نہیں ہو تیں

    تبدیلی کر کے اپلائی کرتے ہیں؟ یا کینسل کر کے ونڈو کو گم کرتے ہیں؟
  16. قیصرانی

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    یہ تو کاپی پیسٹ کا کمال لگ رہا ہے۔ ویسے جس بندے کے سسٹم پر اردو نسخ ایشیا ٹائپ نہ ہو، وہاں‌کیسا دکھائی دیتا ہے یہ متن؟
  17. قیصرانی

    قرآن اور سائنسی علوم

    شمشاد بھائی، اردو فانٹ انسٹال کر لیں۔ یعنی یہ ہندسے اردو نمبروں میں لکھے گئے ہیں جو دیگر فانٹس میں دکھائی نہیں دیتے
  18. قیصرانی

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    میرا خیال ہے کہ فاروق سرور خان نے یہ پوچھا تھا کہ اس سروے میں جو یہ معلومات ہیں کہ مثلاً اتنے کروڑ‌کا بیلنس استعمال ہوا، اس کا ماخذ‌کیا ہے؟ بقول پہلے پیغام کے چودہ سال سے اوپر کی تمام لڑکیاں اور لڑکے ۔ موبائل ہولڈرز (تقریبا پچاسی فیصد ۔ تمام طبقات سے تعلق ہے) فی موبائل ہولڈر کنکشن کی تعداد...
  19. قیصرانی

    ای۔میل لسٹ

    ای میل لسٹ سے آپ کا ایڈریس انہیں‌ ملتا ہے۔ باقی یہ سب فراڈ ہوتی ہیں۔ ان سے بچ کر رہیئے گا اس کے علاوہ فارورڈ شدہ ای میلوں سے بچیں۔ اگر انہیں‌ آگے بھیجنا بھی ہو تو متن اور دیگر جگہوں سے غیر ضروری ای میل ایڈریس ہٹا کر آگے بھیجیں۔ اسی طرح‌ ایک سے زیادہ ایڈریس پر بھیجنا ہو تو تمام دیگر ایڈریسز کو...
Top