ایک بار میرے چھوٹے بھائی کا خواب ادھورا رہ گیا۔ بدقسمتی سے اس کے خواب میں ہم سارے گھر والے بھی تھے۔ جب وہ اٹھا تو سیدھا میرے پاس آ کر مجھے اٹھانے لگا کہ بھائی میں نے خواب دوبارہ دیکھنا ہے، بتائیں آگے کیا ہوا۔ میں نے بمشکل بات کو سمجھا اور اسے سمجھایا کہ اس کا خواب میں کیسے جان سکتا ہوں۔ اس نے...