نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چھپا رستم

    سیب سوال نہیں آ‌تا :(
  2. قیصرانی

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    ساجد بھائی میرے والد مرحوم بتایا کرتے تھے کہ جب ہمارے اپنے قبیلے والوں‌ کی آج سے سو یا ڈیڑھ سو سال قبل دوسرے قبیلے سے جنگ ہوتی تھی تو دونوں اطراف میں باقاعدہ قسم دی جاتی تھی کہ اگر کوئی جنگ میں شریک نہ ہوا یا جنگ کے دوران بھاگ کھڑا ہوا، اسے "رن طلاق" ہو جائے گی
  3. قیصرانی

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    نواز شریف کی اگر تقاریر دیکھی جائیں تو وہ مرحومہ بے نظیر کی تقاریر سے بدرجہا بہتر ہوتی تھیں۔ خیر اس میں‌ بے نظیر کی کمزور اردو کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ اب نواز شریف کے پیچھے شہباز شریف کا دماغ‌ چل رہا ہے۔ کچھ غیر مصدقہ اطلاعات یہ بھی تھیں‌ کہ بے نظیر کو ہٹا کر زرداری اور...
  4. قیصرانی

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    ابھی کچھ ہی دن قبل کسی دھاگے پر پڑھا تھا کہ نواز شریف واش روم جانے تک کی اجازت ابا جی سے لیا کرتے تھے
  5. قیصرانی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    سبق، چاہے سکھایا جائے چاہے پڑھایا جائے :cool:
  6. قیصرانی

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    میں اس بات سے ضرور اتفاق کرتا ہوں‌ کہ ووٹ‌دینا چاہئے۔ یہ قومی فریضہ ہے۔ یہ بات بھی درست ہے کہ ووٹ‌ کو خفیہ رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے
  7. قیصرانی

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    یہ دیکھئے گا اس بات کو پرسنلی نہ لیجئے کیونکہ یہ میرے علاقے (صوبہ پنجاب میں) میں اور ساتھ موجود صوبہ سرحد کے علاقوں کے مولویوں کا عام شیوہ رہا ہے۔ اسی طرح قبائلی جنگوں میں بھی عموماً حملے سے قبل یہ قسم یا فتویٰ یا اسی طرح‌کسی اور حوالے سے ظاہر کیا جاتا تھا
  8. قیصرانی

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    سچ ہی تو کہہ رہا ہوں۔ یہ ان علاقوں کی عام رسم ہے
  9. قیصرانی

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    نہیں۔ کیونکہ میں پاکستان سے باہر ہوں اور میرا ووٹ‌بھی رجسٹرڈ نہیں ہے
  10. قیصرانی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    اس نے دو مرتبہ یہ لفظ لکھا۔ ایک بار غلطی ہو سکتی ہے، دو بار ایسا لکھا تو یہ جان بوجھ کر کسی کی ہتک کرنے کے مترادف ہے۔ اس لئے میں نے اشارتاً اسے سمجھانے کی کوشش کی تھی
  11. قیصرانی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    رضا یہ ھوابی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  12. قیصرانی

    بے نظیر کے سامنے سب بونے

    عوام کا دل نہ سہی، خزانہ تو دور نہیں :cool:
  13. قیصرانی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    رضا کے متنازعہ پیغامات ہٹا رہا ہوں
  14. قیصرانی

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    ابھی تو رن طلاق یعنی ووٹ نہ دینے کی صورت میں‌ بیوی سے طلاق کا فتویٰ‌ نازل ہونا باقی ہے
  15. قیصرانی

    موت کا کھیل

    سائٹ پر موجود ہے۔ کم از کم میرے پاس تو چل رہی ہے
  16. قیصرانی

    تیر پر ٹھپہ

    معاف کیجئے گا، یہ مخلصانہ نہیں بلکہ یہ یا تو احمقانہ مشورہ لگ رہا ہے یا پھر دھمکی
  17. قیصرانی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    اردو سیک کی سائٹ سے یہ ایک اقتباس پیش ہے ملیر کی گلیاں ملیر کی یادوں کے ساتھ ہرے بھرے پیڑ وابستہ ہیں: امرود، آم، انار، نیم، گلاب، چمبیلی، موتیا۔ ہم بچے نانی کے گھر ہر ہفتے جایا کرتے۔ نانا اور ماموں کے کوارٹر ملے ہوئے تھے۔ ہر کوارٹر میں ایک کمرہ اور ایک بڑا سا آنگن تھا۔ نانا، نانی کے ساتھ خالہ...
  18. قیصرانی

    تیر پر ٹھپہ

    ہمت علی، لگتا ہے کہ آپ پی پی کے حق میں "سپیمنگ" پر تُل گئے ہیں
  19. قیصرانی

    ہمارا جنت نظیر معاشرہ؟

    آپ نے جو یہ لکھا ہے نا شاید اس کا اثر ہے
  20. قیصرانی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    یہ میرا خیال شریف (بشکریہ دوست بھائی) ہے
Top