نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    چوہدری شجاعت کا بھائی چوہدری وجاہت گجرات سے جیت گیا ہے، ق لیگ کا دوسرا امیدوار
  2. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    پنڈی میں شیخ رشید دو حلقوں سے تھا۔ این اے 71 اور این اے 72۔ شاید جاوید ہاشمی دوسرے سے جیتا ہوگا
  3. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    ربط بھاگ رہا ہے جناب
  4. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    جاوید ہاشمی نے پنڈی میں شیخ رشید کو ہرایا اور خود ملتان میں رہ گیا :(
  5. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    جاوید ہاشمی ملتان سے ہار گیا
  6. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    نیٹ‌ پر جیو نیوز کا کوئی ربط؟ میرے پاس نارمل جیو کا ہے جس پر گانے وغیرہ چل رہے ہیں اور کبھی کبھار نیوز بھی
  7. قیصرانی

    نبیل بھائی: میڈیا وکی پر کرنے والے کام

    یہ بہت مزے کی ایکسٹنشن ہے۔ لیکن ٹیبل وغیرہ بنانا ایک نئے یوزر کے لئے بالکل بھی آسان نہیں‌ ہے۔ بس تھوڑے وقت کے بعد ہاتھ سیدھا ہوتا ہے :)
  8. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    یہ ساؤتھ کوریا کا بتا رہے ہیں؟
  9. قیصرانی

    نور جہاں جس دن سے پیا دل لے گئے - نور جہاں

    ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کا ایک اور شکریہ ;)
  10. قیصرانی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    محمد عوید ص، براہ کرم ایک بات نوٹ کر لیں۔ پگڑی والی بات کو عمومی طور پر کہا گیا تھا کہ آج کل ہر شخص سر پر پگڑ باندھے پھر رہا ہوتا ہے۔ اگر پوچھا جائے تو شاید ہی کوئی ایسا نکلے جو واقعی سنت سمجھ کر عمل کرتا ہو۔ زیادہ تر لوگ دکھاوے کو باندھتے ہیں‌ کہ جتنی بڑی پگڑی، اتنا بڑا عالم سمجھا جائے گا
  11. قیصرانی

    کمپیوٹرز

    اس تصویر کو ڈیسک ٹاپ پر لگا دیں۔ وائرس اس سے دور بھاگے گا
  12. قیصرانی

    کمپیوٹرز

  13. قیصرانی

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    میں‌نے عنوان بدل دیا ہے۔ سابقہ عنوان بہت زیادہ خطرناک تھا
  14. قیصرانی

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    کاپی پیسٹ‌کے لئے شاید ماؤس کام نہ کرے۔ کنٹرول سی سے کاپی اور کن۔ٹرول وی سے پیسٹ
  15. قیصرانی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    برطانیہ اور امریکہ میں شائع ہونے کا کوئی حوالے دیجئے گا۔ میرے علم میں یہی ہے کہ یہ خاکے برطانیہ اور امریکہ کی حکومتوں نے اپنے ملکوں میں شائع ہونے سے رکوا دیئے تھے
  16. قیصرانی

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    میں‌ نے اتارنے کی بجائے ہٹوائیں لکھ دیا ہے۔ اتارنے کا لفظ الجھن پیدا کر رہا تھا ان خاکوں‌میں‌سے ایک تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ Gods Must Be Crazy نامی فلم میں‌ ایک افریقی سکول کی دیوار پر لگا ہوا دیکھا تھا۔ علم نہیں‌ کہ ادھر کس نیت سے لگایا گیا تھا۔ ویسے یہ فلم 1980 میں بنی تھی
  17. قیصرانی

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    ان پیج ٹو یونی کوڈ اور یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹر موجود تو تھا کچھ عرصہ قبل تک۔ ابھی سائٹ‌سے ہٹا لیا گیا ہے۔ کسی دوست کے پاس موجود ہو تو علم نہیں
  18. قیصرانی

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    میں نے کسی بڑے اخبار میں یہ خبر نہیں‌دیکھی۔ اگر کوئی دوسرا ریفرنس مل جائے تو پھر اس پر بات کی جا سکتی ہے۔ ایک آن لائن اخبار کی چند سطروں کی خبر پر اعتبار کرنا ٹھیک نہیں باقی عاصمہ جہانگیر کے بارے کچھ کہنا فضول ہے
  19. قیصرانی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جب وہ بانگا ہو جائے مریخ پر کتنے ڈائینو سار رہتے ہیں؟
Top