نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    میں بھی کافی عرصہ سے ایسی اینڈرائڈ ایپ ڈھونڈ رہا تھا، جس میں مکمل کلامِ اقبال تلاش کے قابل موجود ہو۔ پھر ذہن میں آیا کہ کیوں نہ خود ہی بنا لی جائے، لہٰذا یونیکوڈ کلامِ اقبال کی تلاش شروع کر دی۔ بالآخر اقبال اکیڈمی والوں کی ویبسائٹ سے مل گیا۔ جسے ڈاؤنلوڈ کر کے HTML سے ٹیکسٹ میں منتقل کیا۔ آج...
  2. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ محسن نقوی کا شعر ہے؟

    تمام حضرات کا شکریہ ، کہ وقت نکال کر ناچیز کے سوال کو اہمیت دی۔ یہ شعر بالکل بھی وزن میں نہیں ہے، اسی لئے شبہ ہوا کہ محسن نقوی ایسا شعر نہیں کہہ سکتے۔ میں نے بھی اپنی طرف سے کافی تلاش کے بعد یہاں کے سخن دوست ممبران سے سوال کیا۔ انٹرنیٹ پر یہ شعر مجھے صرف فیسبک یا مختلف فورم سائٹس پر ہی ملا،...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ محسن نقوی کا شعر ہے؟

    یعنی پہلا مصرع انہیں کا ہے؟ دوسرا مصرع کیا ہے، یامکمل غزل کا کوئی حوالہ۔ اگر فراہم کر سکیں تو۔ جزاک اللہ
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    میری رائے میں الفاظ کا مشکل ہونا ان کے استعمال سے مشروط ہے۔ جو اصطلاح عمومی استعمال میں ہو گی، وہ خواہ کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، آسان لگے گی۔ انگریزی کی بہت سی مشکل اصطلاحات ہم بڑی فراوانی سے بول لیتے ہیں۔ لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر سب سے مشکل الفاظ نکال کر لاتے ہیں، حالانکہ وہیں ایسی مثالیں بھی ہیں،...
  5. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    جزاک اللہ۔ نوٹو نستعلیق پروفیشنل استعمال کے قابل ہو گیا ہے؟
  6. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    فورمِ ہٰذا پر امر نستعلیق فونٹ ملا ہے۔ امید ہے کہ یہ کام آ جائے گا۔ اگر کوئی اور زیادہ مناسب ہو تو رہنمائی کیجئے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    جزاک اللہ۔ مگر یہاں تب دیکھوں ، جب کسی ایسے فونٹ کے بارے میں پتہ چلے۔ یہاں تو ہزاروں فونٹس موجود ہیں۔ میری ضروریات کونسا فونٹ پوری کرے گا، یہ معلوم کرنا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    السلام علیکم! میں ایک اینڈرائیڈ ایپ بنانا چاہ رہا ہوں، جس میں نستعلیق فونٹ رکھنا چاہتا ہوں۔ براہِ مہربانی اگر کوئی مناسب نستعلیق فونٹ ، جو ایپ کو ہیوی نہ کرے۔ موجود ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی لمعات نظر --- نعتیہ مجموعۂ کلام محمد عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی)

    دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی) اور ان کے نعتیہ مجموعہ کلام "لمعاتِ نظر" کا تعارفی پروگرام یہ پروگرام ARY QTV پر شعراء کے تعارف کے سلسلے "خوشبوئے حسان" میں پیش کیا گیا تھا۔ چونکہ پروگرام لائیو سٹریمنگ سے ریکارڈ کیا گیا تھا، لہٰذا ویڈیو کوالٹی پر معذرت
  10. محمد تابش صدیقی

    کراچی میں ایم کیو ایم کی ہڑتال بےاثر، شہر کھلا رہا

    اللہ کرے کہ یہ امن صرف رینجرز کے تلے عارضی نہیں بلکہ مستقل ہو اور شہری رینجرز کے سائے میں نہیں، بلکہ خود ایسی ہڑتالیں ناکام بنائیں، خواہ وہ کسی بھی پارٹی کی طرف سے ہوں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک کاوش۔۔۔برائے اصلاح۔۔۔محترم جناب الف عین صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔

    جی درست فرمایا۔ اسی لیے والد محترم نے میری پہلی اور آخری کاوش پر نصیحت کی تھی کہ بیٹا کچھ لوگ ادب تخلیق کرنے کے لیے ہوتے ہیں اور باقی پڑھنے کے لیے۔ تم اپنی توجہ آخر الذکر پر رکھو۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ایک کاوش۔۔۔برائے اصلاح۔۔۔محترم جناب الف عین صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔

    بہت خوب، عمدہ اساتذہ کی رائے اوپر آ چکی ہے۔ ایک نالائق طالب علم کی رائے ایسے دھندلایا ہے جیون کی ہر اِک شام کا رنگ میری رائے ایسے دھندلایا ہے زیست کی ہر شام کا رنگ
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھول تھا میں، مجھ کو اک کانٹا بنا کر رکھ دیا اور اب کانٹے سے کہتے ہو کہ چبھنا چھوڑ دے (چرن سنگھ بشر)
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید۔ سیکھتے رہئے، سکھاتے رہئے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    میرا یہ عقیدہ ہے بلا شائبۂ شک- محدود نہیں ذکرِ نبیﷺ اہلِ زمیں تک- ہے بزمِ ملائک میں سرِ عرش بھی...

    میرا یہ عقیدہ ہے بلا شائبۂ شک- محدود نہیں ذکرِ نبیﷺ اہلِ زمیں تک- ہے بزمِ ملائک میں سرِ عرش بھی چرچا-فرمودۂ ربی ہے رفعنا لک ذکرک
  16. محمد تابش صدیقی

    فیاض ہاشمی : یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان اس وقت دنیا حیران ہوئی تھی، اب سب ہی حیران و پریشان ہیں. اور کچھ زبانِ حال سے پوچھ رہے ہیں کہ کیوں دی ہمیں آزادی... مقصد آزادی دانستہ طور پر بھلانے کی کوشش میں مگن ہیں. آپ نے کہا تھا نا کہ میری جیب میں کھوٹے سکے...
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتیہ قطعات

    میرا یہ عقیدہ ہے بلا شائبۂ شک محدود نہیں ذکرِ نبیﷺ اہلِ زمیں تک ہے بزمِ ملائک میں سرِ عرش بھی چرچا فرمودۂ ربی ہے ’’ رفعنا لک ذکرک‘‘ عبد الحمید صدیقی (نظر لکھنوی)
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت بحضورِ صحابہ کرامؓ

    اصحابِ نبیؐ کی باتیں ہیں گلزارِ عقیدت کھل اُٹھا ہے روئے سخن تک تابندہ ہے لب پہ سخن اُن لوگوں کا ہے ربِ جہاں جن سے راضی ہے خوب مقدر اُن سب کا تو ان کا ثنا خواں کیا ہو گا باتیں وہ بڑی یہ منہ چھوٹا بُستانِ نبوت کا جس دم دلکش وہ گلِ آخر مہکا گِرد آئے تھے جتنے صاحبِ دل وہ سب تھے یہی مردِ رعنا سب...
Top