اب تک ہونے والے اکثر واقعات میں یہی سیکورٹی اداروں کی وردی والا طریقہ کار اپنایا گیا ہے، حیرت ہے کہ اب تک اس حوالے سے کوئی ایکشن پلان مرتب نہیں کیا گیا؟ وردی والوں کو چیک کرنا گناہ ہے؟ کیا شناخت حاصل کرنا مشکل کام ہے؟
اللہ تعالیٰ شہداء کی شہادت قبول فرمائے اور دہشتگردوں کے عزائم کو خاک میں ملا...