نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    جب بھی کبھی اردو کے نفاذ کی بات آتی ہے، ایک موضوع جو بڑی شد و مد کے ساتھ سر اٹھاتا ہے وہ مختلف انگریزی اصطلاحات و الفاظ کے اردو ترجمے کا ہے. اور ہم سب ایسے الفاظ کے لیے بالجبر کوئی نہ کوئی اردو لفظ ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں اور نہ ملنے کی صورت میں اردو کو نا مکمل یا مشکل سمجھنا شروع کر دیتے اور...
  2. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ محسن نقوی کا شعر ہے؟

    محسن نقوی ایک شعر نظر سے گزرا ہے ، لیکن شعر کچھ جچ نہیں رہا۔ وزن بھی اچھا خاصہ ہلا ہوا ہے۔ براہ ِ مہربانی وضاحت فرما دیں کہ یہ محسن کا ہی شعر ہے یا ان سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ جزاک اللہ میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے محسن میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیے جانے پر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے شناخت مل گئی ہو۔

    اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیے جانے پر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے شناخت مل گئی ہو۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    السلام علیکم! بہت عرصہ سے اردو محفل کا خاموش مہمان ہوں۔ اردو اور اردو ادب سے شغف وراثت میں ملا۔ دادا مرحوم لکھنؤ سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور شاعر بھی تھے۔ مذہبی رجحان ہونے کی وجہ سے اپنی شاعری کو نعتیہ شاعری تک ہی محدود رکھا۔ ان کا تعارف انہیں کے الفاظ میں اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں...
Top