نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    پلے سٹور پر مائی ایپس میں جائیں، وہاں اس ایپ کے سامنے اپڈیٹ لکھا ہو گا
  2. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ ایپ اپڈیٹ کر لیں اور نتائج سے آگاہ کریں۔ جزاک اللہ
  3. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
  4. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یہ سرچ نتائج کی سکرین ہے، جس میں کتاب کا نام اور پھر ان نظموں کے نام ہیں، جن میں افلاک لفظ آیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    سرچ کرنے پر پہلے کتب اور نظموں کی فہرست ہی آتی ہے، جہاں جہاں وہ الفاظ آئے ہوں۔ ان پر کلک کر کے ہی آپ متعلقہ جگہ پہنچتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
  7. محمد تابش صدیقی

    میرے ایک دامنِ عمر میں، ہیں نجانے کتنی ندامتیں---میرا خاتمہ بھی بخیر ہو، یہی رات دن میں دعا کروں

    میرے ایک دامنِ عمر میں، ہیں نجانے کتنی ندامتیں---میرا خاتمہ بھی بخیر ہو، یہی رات دن میں دعا کروں
  8. محمد تابش صدیقی

    جمعہ کے روز سورہ کہف کی تلاوت کی بہت فضلیت ہے، اس کی عادت اپنائیے۔ جزاک اللہ

    جمعہ کے روز سورہ کہف کی تلاوت کی بہت فضلیت ہے، اس کی عادت اپنائیے۔ جزاک اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ تلاش چونکہ ایگزیکٹ ٹیکسٹ سرچ پر مبنی ہے، آپ کے بتائے ہوئے الفاظ کو ٹیسٹ کیا ہے، تو معاملہ یہ نکلا کہ ایپ میں جو "بچے کی دعا" لکھا ہے، اس میں "د" اور "عا" کے درمیان سپیس ہے، جس کی وجہ سے سرچ نہیں ہوا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    پلس مائنس والے فیچر کا کچھ ڈیوائسز پر مسئلہ آ رہا ہے، ان شاءاللہ جلد کوئی حل نکل آئے گا۔ البتہ سرچ میں ابھی تک کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا، براہ مہربانی ذرا تفصیل سے بتا دیں، کہ کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ جزاک اللہ
  11. محمد تابش صدیقی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    برائے مہربانی موبائل پر بھی ٹیسٹ کر لیں۔ اینڈرائیڈ ایپ میں بھی۔ بڑی کوشش کے باوجود ایسا فونٹ نہ ملا تو تمام ڈیوائسز پر درست رینڈر ہو۔ :crying1:
  12. محمد تابش صدیقی

    آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہوں، لیکن - - - آئینہ اس پہ ہے خاموش کہ کیا ہے مُجھ میں

    آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہوں، لیکن - - - آئینہ اس پہ ہے خاموش کہ کیا ہے مُجھ میں
  13. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    دراصل مجھے اس کا حوالہ یہاں پر آپ کے کسی کمنٹ یا پوسٹ سے ہی ملا تھا، تو یہ گمان ہوا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    میں اس فورم کا نسبتاً نیا ممبر ہوں، لہٰذا اس فورم پر ہونے والے کام سے زیادہ واقفیت نہ تھی۔ جہاں سے مجھے میسر ہوا، وہاں سے لے لیا۔ بعد میں اس فورم میں موجود ذخائر سے آگاہ ہوا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    میں اقبال اکیڈمی والوں سے اس سلسلے میں رابطہ کی کوشش کرتا ہوں۔ توجہ دلانے پر مشکور ہوں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یہ مواد اقبال اکیڈمی کی ویب سائٹ سے حاصل کیا ہے، اور اس کا ذکر ایپ کے تعارف میں ہے۔ باقی مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ اقبال کے کلام پر اگر کوئی لائسنس ہے۔ اگر ہے تو ضرور آگاہ کیجئے گا، تاکہ اس حوالے سے کمی کو پورا کیا جائے۔ جزاک اللہ
Top