آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جناب :)
اللہ رے، یعنی سعودی عرب تک پہنچنے بھی نہیں دیں گے اور راستے میں ہی روک لیں گے؟ ہممم۔۔۔
تفنن برطرف، بہت شکریہ :) انشاء اللہ آپ کو بھی تکلیف دیں گے کسی دن :)