نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    اس مقصد کے لئے کوچہ ملنگاں موجود ہے :)
  2. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    آپ واقعی سوچے بغیر اکثر بات کر جاتے ہیں
  3. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    پیش کے ساتھ کہ پیش کے بغیر؟
  4. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    X2 کیسا رہے گا؟
  5. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس طرح کی باتیں آپ کے پیٹ میں رہ سکتی ہیں؟ :embarrassed:
  6. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس بات پر کتنی "مرمت" ہوگی؟
  7. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    ویسے نشان حیدر رکھ لیں؟
  8. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    مجھے شک ہے کہ وہ صرف ایشو دیکھتے ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ گورنمنٹ کو بھی ساتھ ساتھ دیکھتے ہوں گے :)
  9. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    نصیب اپنا اپنا۔ جس کو جتنی مار جہاں لکھی ہے، وہیں پڑنی ہے۔ نہ کم نہ زیادہ :)
  10. قیصرانی

    جوائن پاکستانی فورسز

    بھائی جی، مار دونوں ہی صورتوں میں پڑتی ہے۔ ملازمت میں تنخواہ تو ملے گی، ٹریننگ میں صرف خوار ہوں گے :)
  11. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    حیرت ہے کہ کاکول کی تربیت مکمل کر کے کیسے زندہ سلامت نکلے؟
  12. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    ویسے عقبری رکھ لیں یا پھر عقاب۔۔۔ چھا جائیں گے ٹھاہ کر کے
  13. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    اپنا نام محمد عمران رکھ لیں :)
  14. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    ارے نہیں یار، جیسے مارٹر میں گولہ ڈالتے ہیں تو وہ اچھل کر بھاگ نکلتا ہے۔ اسی طرح اگر میزائل ایسے ہی لوڈڈ ہوں اور موڑ کاٹتے وقت جونہی لانچر کا رخ نیچے کو ہوا تو کیا میزائل گر جائیں گے؟
  15. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    `نقطے دار یعنی منقوط کہ Dotted؟
  16. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    مفت کا؟ یعنی کہ واقعی مفت کا؟ جن جسمانی چوٹوں کے نشان رہ جائیں، وہ واقعی مفت کے کمینے پن سے اکثر لگتی ہیں :winking:
  17. قیصرانی

    جوائن پاکستانی فورسز

    ایک انتہائی محترم بھائی نے مشورہ دیا تھا کہ جس جگہ جانا ہی نہیں اس کا راستہ پوچھنے کا فائدہ؟ ویسے بھی ان امور میں جتنا کم جانتے ہوں، اتنا ہی فائدے میں رہتے ہیں Pakistani چاہے جو بھی ہوں اور جہاں بھی ہوں، ہمیں ان سے مطلب ہے، ان کی ملازمت سے نہیں :)
Top