نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    جب کارمینا پیٹ میں چلی گئی تو پیٹ خالی کہاں سے رہا؟
  2. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    یہاں سے اتار لیجئے
  3. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    زبردست۔ پہلے ابتداء ہی اگر کارمینا سے کر لی جائے تو؟ بہت بہت شکریہ اس منفرد انداز میں مبارکباد دینے کا :)
  4. قیصرانی

    دھمکی دیں حصہ دوم

    اس پر وہ گانا یاد آیا سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے۔۔۔
  5. قیصرانی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اب پورے سیاق و سباق سے آپ کی بات کو سمجھا ہوں :)
  6. قیصرانی

    جدید تعلیمی نظام اور علوم

    ہممم۔۔۔ یعنی وہ سرجن خود اس شو پر موجود نہیں تھے کیونکہ انہیں انگریزی نہیں آتی تھی یا وہ خود موجود تھے اور مترجم کی مدد سے گفتگو ہو رہی تھی؟ تفصیل سے اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کل کو جب میں یہ واقعہ کہیں پیش کروں تو میرے پاس متعلقہ حوالہ جات ہوں :)
  7. قیصرانی

    جدید تعلیمی نظام اور علوم

    حوالہ اس بات کا کہ اس نے دنیا میں پہلی بار ایسا کامیاب آپریشن کیا
  8. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    نہ جی نہ، میں نے نویں نکور معذرت دی تھی۔ اب استعمال شدہ میرے کس کام کی :( آپ کی اصل والی مبارکباد پر بہت بہت اصل والا شکریہ :)
  9. قیصرانی

    جدید تعلیمی نظام اور علوم

    اس کا کوئی حوالہ شوالہ بھی مرحمت فرما دیں۔ ورنہ تو اسے دس واقعات میں بھی سنا دوں گا جس میں غیر مسلم سرجن نے اسی طرح کے کامیاب آپریشن کئے ہیں
  10. قیصرانی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    او بھائی، لوگوں نے تو خدا کے کلام تک میں تحاریف کر دینے کی کوشش کی ہے، آپ کون سے اتنی اہم شخصیت ہیں کہ آپ کے کلام کا اضافہ مطلب تحریف کی پروا کی جائے؟ اگر آپ کی چند باتیں دوستانہ رنگ میں لے کر اس پر اپنی طرف سے میں نے اپنی رائے دے دی تو اسے اضافہ یعنی تحریف سمجھ لیا؟ اتنے "عقلمند" دوست سے خدا بچائے
  11. قیصرانی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    عین یہی خیالات میرے آپ کے بارے بھی ہیں۔ آداب
  12. قیصرانی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    اللہ کرے کہ دو تین الگ الگ فرقوں کی مساجد آپ کے گھر کے عین پڑوس میں قائم ہوں اور دن رات آپ کا ایمان آپ کے اپنے الفاظ میں، مضبوط ہوتا رہے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتا رہے
  13. قیصرانی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    محترم آپ اپنی پوسٹس پر مجھے یا تو ٹیگ نہ فرمایا کریں یا پھر میرا نقطہ نظر سننے کو تیار رہا کریں۔ باقی رہا اللہ کا عذاب تو مولویوں کی شکل میں آج کل بنی نوع انسان اسے بہت بھگت رہی ہے۔ مزید عذاب کی دھمکی دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ذیل کی ایک پوسٹ میں نے خاور کے بلاگ سے اتاری ہے۔ آپ بھی پڑھیئے اور سر...
  14. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    جی بالکل آپی، جیسے آپ کہیں۔ میرے پاس تو اتنی تصاویر ہیں کہ مطلوبہ تصویر ڈھونڈنے پر بعض اوقات کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    یورو :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    آہمم۔۔۔ ریکارڈ کی تصحیح کا شکریہ اور اس کے علاوہ اب میری والی معذرت واپس دیں :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    آپ کی ڈیو شدہ مبارک باد پر شکریہ ڈیو ہو گیا :)۔ جی آپ نے بالکل بجا کہا :)
  18. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    جی کچھ کچھ۔ یہ میری ان چند شرٹس میں سے ایک ہے جو نیلے رنگ کی نہیں :)
  19. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    بہت شکریہ جناب۔ مجھے تو اپنے کمال کا تب علم ہوا جب مجھے اس دھاگے پر ٹیگ کیا گیا۔ ہے نا کمال؟
Top