میں ذاتی طور پر تعلیم کے حق میں ہوں۔ اگر یہی دنیاوی تعلیم نہ ہوتی تو آج ہمارے پاس کوئی ڈاکٹر یا انجینئر یا معاشیات دان یا سائنس دان نہ ہوتے۔ تاہم آپ اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں
نبی پاک ص کی حدیث ہے کہ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے اور یہ بھی کہ علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت...