نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد کھوکھر بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    میں انڈین فلموں والے کھوکھے کی بات کر رہا تھا :)
  2. قیصرانی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ہمت مرداں مدد خدا :) ہم آپ کے ساتھ ہیں :)
  3. قیصرانی

    آج کا دن کیسا گزرا

    صبح ایک دوست کا پیغام ملا کہ جلدی آؤ آن لائن۔ پہنچا سلام دعا کر کے ٹیکسٹ چیٹ سے اجازت لی کہ کام پر جانا تھا۔ تاہم سارا راستہ ان سے گپ شپ ہوتی رہی وائس چیٹ پر۔ دفتر پہنچا، کوئی خاص کام نہیں تھا، دوپہر کا کھانا کھایا، کافی پی، پھر کافی بریک میں کافی پی، چند ایک دفتری کام نمٹائے، ایک دھاگہ کھولا،...
  4. قیصرانی

    مبارکباد کھوکھر بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    اسی خوشی میں ایک کھوکھا آپ کا ہوا :)
  5. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    تو جو آتی ہے یعنی جو کچھ آتا ہے، وہ شئیر کر دیں؟ :)
  6. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    ارے نہیں جناب۔ بس اپنا گذارہ ہوتا ہے اور کیا۔ اب فاتح بھائی جیسے بحر ذخار کے سامنے ہماری کیا مجال :)
  7. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    تصویر کشی کا بس شوق ہی ہے۔ تاہم میرا کیمرہ گرمائی نیند لیتا ہے جبکہ سردیوں میں اس کا کام شروع ہوتا ہے :)
  8. قیصرانی

    برائے فروخت

    پیسوں کے مطالبے پر روپے نہیں دینے چاہیئے، ورنہ دیکھا اسی طرح بے قدری ہوگی کرنسی نوٹوں کی :)
  9. قیصرانی

    گلابی البم

    ایک چیز رہ گئی، وہ ہے گلابی اردو :)
  10. قیصرانی

    غور سے پڑھنا

    اس کا عنوان ایسا ہونا چاہیئے تھا کہ غور سے پڑھیں، ورنہ بستی ہو جائے گی
  11. قیصرانی

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    سبحان اللہ۔ نہ صرف سپریم کمانڈر بلکہ ان سے چند قدم آگے ان کے بیٹے کو بھی کھڑا دکھا دیا :)
  12. قیصرانی

    تعارف خود فریبی

    ایک بار پھر سے محفل پر نئے نام سے خوش آمدید
  13. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    یہی تو بات ہے کہ مشکل وقت آتے ہی بندے کا سایہ تک جدا ہو جاتا ہے۔ آسانیوں کے آتے ہی سب لوٹ آتے ہیں۔ جیسے سردیوں کی آمد پر پتوں کا جھڑ جانا اور بہار کی آمد پر پتوں کی نمو۔۔۔ لیکن اس کا بھی ایک مقصد ہے کہ اگر یہ پتے درخت پر رہتے تو درخت کا زندہ رہنا مشکل ہو جاتا اور بہار آنے پر یہ پتے نہ اگیں تو...
  14. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    ہاہاہا، بجا ارشاد فرمایا :)
  15. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    کراچی والوں سے ڈرنا پڑتا ہے یار :(
  16. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    اگر برا نہ لگے تو اپنے پنڈ کے بارے کچھ معلومات بتائیے گا؟ کہ کہاں واقع ہے وغیرہ وغیرہ؟
  17. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    اللہ اللہ۔ ذرہ نوازی کے لئے بہت مشکور ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ مزید تصاویر لگاتا رہوں :) بس باس صاحبہ سر پر نہ سوار ہوں، یہ شرط ہے :)
  18. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    نیکی اور پوچھ پوچھ؟ جلدی سے کریں ورنہ میں ادھر مزید تصاویر لگانے لگا تھا :)
Top