نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سید عمران محترم اتنی لمبی چھٹی کے بعد واپسی ہوئی ہے آپ کی تو آپ کی تھوڑی ذہنی جانچ کے متمنی ہیں۔ آپ ہماری درخواست پر نظر کرم کرتے ہوئے سوال نمبر 15 کے بارے اپنی رائے کا اظہار کیجئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شیرنی بولیں شیرنی۔۔۔ ایویں بھلیکھے میں نہ رہئیے گا روؤف بھائی ان "گمشدہ" حضرت کو بتائیے گا بھلیکھے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صدمہ کے لئے بھی کیا تیار ہونا پڑتا ہے؟ اچھا یہ بتائیے ڈریس تک تیاری تو ٹھیک ہے لیکن میک اپ کے بغیر تو چلے گا نا :D
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہاڑے کی یا پہاڑ کی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بنا وجہ کے چھٹیاں کرنے والوں کو جرمانہ ہونا چاہئیے نا روؤف بھائی۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی بھائی وہی وہی۔۔۔ اٹھایا نہیں جا سکتا ننھے ننھے دماغوں سے اس 13 کے پہاڑے کا بوجھ۔ 6 کا البتہ آسانی سے یاد ہو جاتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جلدی کی جاتی ہے اور شور مچایا جاتا ہے۔۔۔ :glasses-cool:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں 13 کا پہاڑا۔۔۔ جو یاد ہو ہی نہیں چکتا معصوم شاگردوں سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 15 عیب کرنے کو بھی ہنر چاہئیے سمجھائیے کچھ اس طرح کہ سمجھ آ جائے مطلب ۔ یہ آپ کی مرضی ہے کہ چند جملوں میں سمجھاتے ہیں۔ ایک پیرا گراف میں یا ایک مضمون میں۔ البتہ مختصر سے فقرے سے کام نہیں چلے گا۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن زیک فہیم سید رافع آپ سب سے درخواست ہے کہ کچھ اپنے الفاظ میں...
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کمی محسوس کی گئی آپ کی عثمان بھائی۔۔۔ نتیجہ دیکھئیے گا۔ راحل بھائی بہت زبردست کھیلے اور پینل والے بھی۔ لیکن 11 مہینوں (عمر کا مسئلہ آ گیا تھا) سے رہ گئے شخصیت بوجھنے میں۔ کل پھر سے راحل بھائی آ رہے ہیں شخصیت کے ساتھ۔ پاکستان ٹائم ساڑھے چار۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    شروع میں آپ بھی تھے پینل میں۔ وہ گیم بھی زبردست رہی تھی۔ آج کل شاید مصروفیت کے باعث نہیں آ رہے جب جب فرصت ہو تو آپ کی شمولیت کا انتظار رہے گا
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    درست اگر اس کنفیوزن کو دوسری پارٹی بھی قبول کرے تو اس گھماؤ سے کسوٹی کا لطف بڑھ جایے
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ضرور ۔ جس دن فراغت کا امکان ہو، بتائیے گا۔ پھر دیکھیں گے پینل کی ذہانت کا آپ کی ذہانت سے ٹکراؤ۔ دلچسپ رہے گا بہت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    "دو بہروں کی ملاقات"

    بہت خوب امین بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    قریب پہنچتے پہنچتے رہ گئے ۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ویسے ایک طرح سے تو فائدہ مند ہی ہے۔ کیونکہ اگر سوال جواب کرنے کے بارے میں اسی لڑی میں اچھے سے وضاحت ہو جائے تا کہ کل کی کسوٹی میں کسی کمی کجی کی گنجائش نہ رہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہرہ جبیں کے لئے ہی کیوں گایا گیا وہ گانا اے میری زہرہ جبیں تو ابھی تک ہے حسیں والا
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ہر کسوٹی اپنی جگہ دلچسپ رہی۔ کل پھر سے آپ سوال پوچھیں گے۔ آج ہی کے ٹائم۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    آج کے لئے شکریہ وقار بھائی۔ کل کی کسوٹی میں شامل رہئیے گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    دعوت نامہ دے دیا ہے راحل بھائی کو۔۔۔ اور ہمیں اندازہ ہے کہ وہ آج پینل کو شکست دینے کے بعد ایک اور جیت اپنے نام کروانے کے لئے کل پھر سے پینل کے سامنے آئیں گے اور۔۔۔۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔ ہم ابھی سئٓے کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔
Top