نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ڈرا تو قرار نہیں دے سکتے البتہ کسوٹی پینل کو ایک موقع اور دیتے ہیں کہ راحل بھائی کل پھر سے ان کے سامنے شخصیت لے کر آئیں اور مقابلہ ہو ایسا ہی زبردست۔ کیا خیال ہے آپ سب کا؟ اب تو پینل والوں پر فرض ہو گیا ہے کم سے کم ایک بار راحل بھائی کو ہرانا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں وقار بھائی لیکن راحل بھائی کی جیت میں خوش بھی ہیں۔ تھالی کے بینگن کی طرح کبھی ادھر تسلی کبھی ادھر مبارک۔ اب کل کی بابت فیصلہ کیجئیے تا کہ ہم جا کر چولہا چوکی سنبھالیں۔ خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں۔ کب سے چوں چوں کر رہے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کتنی گڑ بڑ ہو گئی نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ سب زبردست کھیلے ہیں۔ یہاں ہم ممبران کے نام بارے بات نہیں کر رہے۔۔۔ ایک طرف کسوٹی پینل اور دوسری طرف کوئی بھی ممبر۔ اب کس طرف کون کون ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سب نے کسوٹی کو چار چاند لگائے مل جل کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ہم تو اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔ آج اک دن پینل والوں کے حق میں "ماڑا" تھا۔ ویسے بھی ایک آدھ بار شکست نہ ہو تو جیت کا مزہ برقرار نہیں رہتا۔ کل کی جیت کے لئے تیار ہو جائیں اور ابھی کے ابھی بتا دیں کہ کون کہاں کس طرف سے کھیلے گا۔ ابھی ایسی 23 کسوٹیاں باقی ہیں کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے...
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اس کا جواب یوں بھی دیا جا سکتا ہے کہ 51 واں شروع ہو چکا ہے :laugh:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کسوٹی تو زبردست تھی ہی۔۔۔ یہ بحث اس سے بھی زبردست ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اگلی بار کے لئے سوال مکمل وضاحت کے ساتھ کر لیجئیے گا تا کہ غلطی کی گنجائش نہ رہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    19 دن پرانی سالگرہ کے ساتھ ساتھ آج کی جیت مبارک ہو راحل بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بہت زبردست گیم تھی آج کی کسوٹی کی بھی۔ خوش رہیں اور جیتے رہیں راحل بھائی بھی اور پینل ممبران بھی۔ روؤف بھائی بھی اور ہم بھی تا کہ کل پھر سے کسوٹی کھیلی جائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ماشا ء اللہ ماشاء اللہ
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کس نے کہا تھا کہ دنوں کی گنتی کر کے انھیں سالوں میں کنورٹ کریں :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    راحل بھائی ہماری امید پر پورے اترے۔۔۔ ہم نے شروع سے ہی کہہ دیا تھا۔ راحل بھائی آئیے اور کچھ گُر کی باتیں بتائیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اب دیکھ لیا نا بڑوں کو لسٹ سے نکالنے کا نتیجہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اوہ تو خوب گھومے آج پینل والے بھی
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    راحل بھائی آئیے۔۔۔ اپنا کام کر چکے آپ۔۔۔ اب یہ تجسس ختم کیجئیے۔ کیونکہ آج کا بدلہ کل وقار بھائی نے خوب لینا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کسوٹی پینل کے ممبران۔۔۔ راحل بھائی کے جواب کے انتظار میں ایک دوسرے سے گفتگو کرتے پائے گئے۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    راحل بھائی حاضر ہو جائیں اب۔۔۔ اور یہ تجسس ختم کر کے اپنے ہاتھوں آج کا نتیجہ رقم کریں سنہری الفاظ میں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    خبر تو راحل بھائی خود دیتے ہیں آ کر اور پھر ہم لیتے ہیں خبر آپ کی وقار بھائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کیا دیکھیں بھائی۔۔۔ ہم تو خود گھوم گئے آج تو ۔
Top