راحل بھائی۔۔۔ وہ تو ہمیں میٹنگز اور کام والی بات کی سمجھ نہیں آئی تھی تو ہم نے کہا سیدھے سیدھے مطلب بتائیں یا ہم بھی کسوٹی جیسے سوال پوچھیں 20۔
ویسے آپ کے انداز اور جذبے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آج کسوٹی پینل والے سخت مشکل کا سامنا کرنے والے ہیں۔
ہوشیار پینل والو۔۔۔ آج زبردست گیم ہونے والی ہے۔