ہاں نا۔۔۔ سامنے والے کا بھی تو خیال رکھنا پڑتا ہے نا۔
ویسے بھی ہم تو بس شوقیہ سیکھ رہے ہیں اردو تاکہ تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر یہاں بچوں کو اردو سکھائیں۔ یہ ہمارا ایک خواب ہے جسے پورا کرنے میں ہمارے ایک بھائی مدد کرنے کو بھی تیار ہیں۔ آپ بھی دعا کیجئیے گا۔ پھر دیکھئیے گا کتنے موٹے موٹے لفظ بولنے ہیں...