نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیا وہ والے مولوی صاحب جن کا آپ ہمیشہ ذکر کرتے رہتے ہیں۔۔۔ انھوں نے کبھی یہ نہیں بتایا کہ اچھے لوگ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے سکون کا بھی خیال رکھتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سوچا بھی ہمارے مستقبل کے لئے تو کیا سوچا۔۔۔ شاباش ہے جی شاباش جگہ ہے نا زیادہ، اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کے لئے الگ سے ہے کمرہ بڑا سا۔ اور جانور بھی ہیں ۔ بس انھیں ہی پال پوس کر بڑا کرنا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم بھی کس سے ماتھا پھوڑ بیٹھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: "سکون سے ہاتھ دھونا " محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہمارے ہوتے کوئی سکون نہیں آپ کی زندگی میں اب۔ :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اف تربوزے نہیں تربوز ہوتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :bulgy-eyes: اس کا مطلب ہو گا چنبیلی کا پھول۔ اب یاد رکھئیے گا۔ بار بار نہ بتانا پڑے ہمیں۔ اسی طرح اب اس شعر کا مطلب بھی بتائیے تا کہ معلوم ہو آپ کو سمجھ آئی یا نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    س والا آنا چاہئیے سواد تا کہ ہمیں بھی سواد آئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کاش کہ ہماری پڑوسن ہوتی تو ایسی نوبت ہی نہ آتی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو سکون سے ہاتھ دھلے سمجھئیے۔۔۔ سمجھا تو ہم لیں گے ۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی نیناں ہماری سب سے پیاری آسٹریلین طوطی ہے۔ خاص اس لئے کہ اس کا ایک پر بچپن میں ٹوٹ گیا تھا۔ اب اگرچہ نکل آیا ہے لیکن اسے ہمارے ہاتھوں کھانے کی عادت اور ساتھ ساتھ رہنے کی۔۔۔ تو سب سے لاڈلی وہی۔ ایویں دھل گیا پاس ورڈ۔۔۔ پکے پینٹ سے لکھا ہے۔۔ نہیں غلط باتیں نہیں لکھی ہوتیں۔۔ بس تھوڑی اداسی والی...
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف آپ کا نہیں۔۔۔ ہماری طرف بھی یہی۔ محفل میں ہو گا مسئلہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس بولا ہی تھا نا۔۔۔ کون سا دعا کر دی تھی وہ بھی "آمین " کے ساتھ جو قبول ہو جاتی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیکھ جائیں گے۔۔۔ ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں خربوازہ کا پتہ لگے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم سماج۔۔۔ راجو اور انار کلی پرائے ہو گئے ہیں اب۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانا تھا ہم سے دور بہانے بنا لئے اب تم نے کتنی دور ٹھکانے بنا لئے
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واہ سیما آپا ۔۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔ جیتی رہئیے خوش رہئیے یہ تو سیدھا رانا صاحب کے دل پہ جا کر ٹھاہ لگنے والا۔۔۔ وہ ہی شوق رکھتے ہیں فر رف رفنگیوں کی زبان سیکھنے کا۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں آپا رانا صاحب نے کچھ اور کہا ہے یا پھر ہمیں سمجھ غلط آئی ہے؟ تو کیا وہ اپنا پاسورڈ نقل پر لکھتے ہیں؟ نقل کہاں سے ملے گی تا کہ آئندہ ہم بھی ڈائری کی بجائے نقل ہی لیا کریں ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کوئی لینے والی چیز لیتے۔۔۔ لیا بھی تو کیا۔۔۔ بس اقتباسات۔۔ ارے بھائی کوئی وعدہ ارادہ پوچھنا تھا جو پوچھا جاتا ہے عموماً کہ ہاں جی رانا صاحب۔۔۔ آئیندہ تو نہیں یہ انگریزی کے الفاظ استعمال کریں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سمارٹ سی ہے ہماری عقل مگر آپ کو کیسے معلوم کہ موٹی تازی ہے؟ وہ تو دکھائی ہی نہیں دیتی۔ آپ کو کیسے دکھائی دیَ
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی دیکھ لیجئیے ابھی ابھی آپ نے خود ثابت کر دیا نا کہ محفوظ نہیں ہوتی دماغ میں۔
Top