نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں۔۔۔ہمارے سامنے تو جب تک ایک ساتھ چائے کے تین کپ نہ رکھے ہوں پینے کے لئے، لگتا ہی نہیں کہ آج چائے پی بھی ہے یا صرف چکھی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مختصر یہ کہ۔۔۔ اردو لکھنی ہے اردو بولنی ہے اور اردو پڑھنی ہے۔ سمجھ گئے نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    او جی۔۔ کہنے یا بتانے کا مطلب یہ کہ پتہ بھی انگریزی کا لفظ ہے تو نہ استعمال کیا کریں نا۔۔۔ یہاں بس اردو لکھئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :ROFLMAO: خالی جگہ وہی جہاں سب باتیں آپ محفوظ کر لیتے ہیں۔ ہم کیوں باتیں بنائیں گے بھلا۔۔۔ وہ بھی آپ سے۔ نہ جان نہ پہچان ایویں دھکے دا مہمان۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھا خربوزے نے رنگ پکڑ لیا نا۔۔۔۔ توبہ کتنا بولتے ہیں آپ۔ بات ماننی نہیں یا سمجھنی نہیں؟ دونوں میں سے ایک کام ہو سکتا ہے دونوں نہیں۔ مرضی آپ کی اپنی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہر کام میں اللہ پاک کی حکمت ہوتی ہے۔ اب ایسا نہیں کہنا ۔ سکھاتے کیوں نہیں کچھ؟ کل کس نے بتایا آپ کو اس امیج اپلوڈ والی سائیٹ کا؟ ہاں ہاں اب کہہ دیں کہ ہماری باتیں مکڑی کا جالا ہیں اور آپ ان میں پھنس گئے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آدھا کپ؟ سیما آپا آدھی چائے کس نے پی لی ہماری؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ٹھیک ہے نہیں کرتے رونے والی باتیں لیکن ہمیں اپنے امی ابو کی یاد آ گئی تھی نا۔ بھائی کی بھی اس لئے خود ہی ہو گئیں ایسی باتیں۔ دادی جان کے لئے کیوں نہیں؟ ظالم ہیں کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے سیما آپا اتنی سختی۔۔۔ ورزش سے پہلے چائے اور ورزش کے بعد چائے۔ یہ بھی تو ضروری ہیں نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بے شک سب نے لوٹ جانا ہے۔ کچھ لوگ اپنے نقش چھوڑ جاتے ہیں ہمیشہ کے لئے۔ شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    نجانے کیوں ہمیں اس بار لگ رہا ہے ایسا۔ لیکن جو بھی نتیجہ ہو، مطلب تو گیم کی دلچسپی قائم رہنے سے ہے۔ جیتے رہئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہر بات پر کہہ تو دیتے ہیں لیکن سمجھتے ہیں نہیں ۔ ایسے لوگوں کو آلکسی کہا جاتا ہے۔ اب تو ہمیں بھی یاد نہیں کہ سمجھانا تھا کیا آخر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناشتہ تو ہم نے بھی نہیں کیا ابھی۔۔۔ سیما آپا بھی نہیں ہیں کہ چائے ہی مل جاتی ان کی چاہ کے ساتھ ساتھ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فلاں نے فلاں کا دھار دینا تھا ۔۔ کسی کو معلوم ہے واپس کیا کہ نہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    معلوم تھا تو استعمال بھی تو کرتے نا وہی الفاظ۔ ہمارے نازک دماغ پہ کیوں بوجھ ڈالا۔ ہاں ہاں ایسے ہی ریاض کی بیوی ریاضی ۔ آپ والی رانی۔ کچھ اور پوچھنا ہو تو بتا دیتے ہیں لیکن اب کوئی انگریزی کا لفظ اپنے مراسلہ میں نہ لکھئیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں بالکل نہیں کیجئیے گا۔ شاباش
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :Dہر وقت نہیں بس جب غصہ آئے تبھی کرتے ہیں غصہ۔ وہ بھی اس لئے کہ آپ کو بات جو سمجھ نہیں آتی بار بار سمجھانے پر بھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا بھلا مشورہ ہی دیا کریں گے۔ ابا سے کرتی تو ہیں مشورے، کبھی کبھار ہی سہی۔ ہم بھی کب کہہ رہے کہ ہر بات میں مشورہ کیا کیجئیے گا لیکن کبھی کبھا جب بہت ضروری ہو تب۔ کیونکہ ہر بات میں ٹانگ اڑانا ہمیں بھی نہیں پسند۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: نہیں نہیں نہیں روؤف بھائی۔۔ وہ کنفرم تھا۔۔۔ ہم نے کسی اور بات کے لئے کسوٹی کا بولا تھا۔ جو ابھی ابھی واضح کر دی ہے۔
Top