اس مبارک سے دو مطلب لئے جا سکتے ہیں
ایک تو یہ کہ ہمیں سوال نمبر 18 کا انتظار ختم ہونے پر مبارک دی گئی
دوسرا مطلب۔۔۔ شاید کسوٹی پینل کو مبارک دی گئی کہ انھوں نے جوب کی طرف جاتا سوال پوچھا ہے۔
اس کا درست جواب تو راحل بھائی دیں گے لیکن ابھی وہ کسوٹی پینل کو ہرانے کے فُل موڈ میں ہیں۔ سو ہم بھی انھیں...