نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کھیل تو بہت اچھا رہا۔ آج شاید وقت سے پہلے گیم شروع ہوئی تو سب ہی فارغ تھے جو سوال پر سوال آئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کراچی نائنتھ کلاس کا ریاضی کا پرچہ تھوڑی تھا جو آوٹ ہو گیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    راحل بھائی آپ جواب یہاں لکھ سکتے ہیں۔ آج کی اس مختصر گیم کے بدلے سید عمران محترم کو کل ایک اور شخصیت کے ساتھ پیش ہونا ہو گا۔ یہ سب سے مختصر تین کسوٹی رہی ہے۔ شاباش پینل والو۔۔۔ جیتے رہئیے خوش رہئیے سب سید عمران محترم آج کے لئے شکریہ۔ کل پھر انتظار رہے گا۔ خوش رہئیے جیتے رہئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    جواب آ چکا ہے مکالمہ میں
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    آپ والی لڑی میں جاتے ہیں تو وہاں سے نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ جائیں تو جائیں کہاں۔ ہمارا بھی کوئی حق ہے کسی کے دکھ سکھ پر بولنے کا یا نہیں۔ اور اس طرح ہم سیکھیں گے کیسے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    سوال 1: شخصیت مرد ہیں یا عورت؟ جواب : مرد سوال 2 : زندہ ہیں؟ جواب : زندہ سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب : جی سوال 4 : برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟ جواب : جی سوال 5 : پاکستانی ہیں؟ جواب : جی سوال 6 : پیدائش تقسیم ہند سے قبل کی ہے؟ جواب : جی سوال 7 : مذہبی عالم ہیں؟ جواب: جی سوال 8 :پیدائش ان...
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہاں موقع اچھا ہے۔۔۔ سارے ہوں گے تو ہمارے ہاتھ پیلے بھی کر لیجئیے گا اپنے اپنے نیل ختم ہونے کے بعد۔ آ جائیں سید عمران محترم آپ بھی ۔۔۔ لکھ لکھ کر ہم بھی تھک گئے۔ اب بول کر دل کی بھڑاس نکالیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    الامان الحفیظ الامان الحفیظ الامان الحفیظ الامان الحفیظ الامان الحفیظ
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    سیکھنے ہی تو آئے ہیں اردو۔ ہمارا جذبہ دیکھئیے بھائی۔ غلطیاں سب نکالتے ہیں درست لفظ کوئی نہیں بتابا کہ اگلی بار نہ غلطی ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    سب کو ہی رہنے دیں اور کسوٹی میں چلیں اب۔ آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔ ساڑھے چار شروع ہونی ہے کسوٹی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    آپ حلف اٹھانا شرع کیجئیے۔۔۔ ہم بھی پیچھے پیچھے اٹھائے جاتے ہیں۔ اکیلے کیوں اٹھائیں ہم بھلا۔ ہم نے آپ کو استاد مانا ہوا ہے اور شاگرد کو استاد کے پیچھے پیچھے رہنا چاہئیے احتراماً مختصر یہ کہ جہاں آپ وہاں ہم۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 7 شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آج اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ سید عمران محترم تشریف فرما ہیں۔ پینل میں عاطف بھائی۔ زیک بھائی، عثمان بھائی، راحل بھائی، علی وقار بھائی اور فہد اشرف بھائی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آج کسوٹی پینل والے شخصیت بوجھ پائیں گے یا نہیں۔ گیم پاکستان...
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بتایا تو تھا کہ بھلکڑ ہیں ہم۔۔۔ اب یقین آ گیا نا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہاں نا۔۔ اف ہم بھول گئے تھے کہ آپ کو پنجابی نہیں آتی۔ کوئی بات نہیں ایسے ہی سیکھتا ہے بندہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    نہیں۔۔ انھیں تو رہنے ہی دیں۔ جون ایلیا کا البتہ سنا ہی دیں کچھ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    کل آپ لوگوں کا دل جلانے کا کوٹہ پورا نہیں ہوا تھا جو آج پھر سے "سسرال" یاد آ گئی۔ کل آپ لوگوں کی باتوں کے اثر سے ہم نے اپنے سارے بھالو اکٹھے کر کے ایک جگہ رکھ دئیے ۔ وہ گانا جو یاد آ گیا تھا "بابل میریا گُڈیاں تیرے وَل رہ گئیاں لکھیاں نصیباں دیاں جھولی وچہ پے گئیاں" گڑیا تو ہیں نہیں بس بھالو...
Top