نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    لگ گئی ہے لڑی کو یہ نظر کس کی ہائے ہائے شیطان کی آنت جیسے بڑھتی جائے آئے ہائے ہم آپ کے دکھ میں برابر کےشریک ہیں۔ لیکن روئیں تو نہیں نا ورنہ ہمیں بھی رونا آئے گا۔ :crying3:
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    نہ اب تو بالکل بھی نہیں۔ اب یقین آ گیا ہے کہ آپ ہمارے بھلے کے لئے ہی ہمیں سمجھاتے ہیں اور جو کہتے ہیں صحیح کہتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دنیا بڑی ظالم ہے توشعر بھی ظالم وقار بھائی۔

    دنیا بڑی ظالم ہے توشعر بھی ظالم وقار بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کا مطلب جو بھی ہو لیکن ہم تعریف ہی سمجھیں گے اسے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اندازہ ہے کچھ کہ کس کے کان زیادہ کھینچے؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کل ٹھیک رہے گا؟ کل آپ بھی لائیے شخصیت اور اگر زیادہ ٹائم لگا تو علی وقار بھائی بھی آئیں گے شخصیت کے ساتھ۔ اتوار کا دن محمد وارث بھائی رونق بخشیں گے لڑی کو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سیالکوٹ تک کیسے پہنچے بازو بھلا۔ ویسے بھی وارث بھائی مان جائیں گے ان شاءاللہ لڑی کل کھولیں گے صبح سویرے۔ سوچ رہے ہیں کہ روؤف بھائی بھی کل پینل میں اگر ہوں تو کیسا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    Don’t forget manners matter

    سیدھے سادے لوگ تو ماننے پہ مجبور ہوتے ہیں۔ ہمیں "اچھا استاد"بن کر دکھائیں تو مانیں ۔جبکہ ہمیں زیادہ ضرورت ہے علم کی۔ باقی سب تو پڑھے لکھے ہیں پہلے ہی سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چلنا یا کودنا تو ہے نہیں۔ بلکہ کل آپ پینل کی طرف سے شریک ہوں اور اتوار کو شخصیت کے ساتھ۔ گھٹنوں کا بھی امتحان ہو جائے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وارث بھائی آپ کی شرکت سے خوشی ہو گی اور کسی شاعر بارے جاننے کا موقع بھی مل جائے گا ۔ اتوار کو فرصت ہے نا؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے۔۔۔۔۔تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے۔۔۔۔۔تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایک ٹپا سنائیں اور پھر اس کا تجمہ بھی لکھ دیں سید عمران محترم کے لئے۔ ورنہ سمجھئیں گے کہ یہ گولہ باری بھی ہماری طرف سے ہوئی ہے۔ ان کو برا نہ لگے ورنہ ہم خود ہی لکھ دیتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    دوبارہ سے جواب دے رہے ہیں اس بات کا جی ضرور لکھا ہو گا۔ اب سے اردو کا ہی لکھیں گے۔ اردو تو ککھ سمجھ نہیں آتی آپ کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اچھے بچے ضد نہیں کرتے۔ اچھا اردو میں لکھ کر سمجھا دیں۔ :unsure:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایک تو آپ نے ابھی سے ہمت ہار دی۔۔۔ کچھ ناممکن نہیں ہوتا۔ اچھا بتائیں جب آپ چھوٹے تھے۔۔ پہلی بار سکول گئے تھے تو کیا سب پڑھنا لکھنا آتا تھا آپ کو؟ نہیں نا؟ ناممکن "ممکن" ہو گیا نا۔ اب بھی ہو جائے گا۔ غم کاہے کا۔ ہم ہیں نا :laugh:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سمجھ کر بھی ہماری زبان کھلوانا چاہ رہے ہیں عثمان بھائی۔ پہلے کیا کم شامت آئی ہوئی ہے جو طنز لکھ کر اپنی تعریف کروائیں یا...
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اب بالکل بھی غائب نہیں ہے۔ آخر تھوڑا سا تو ہے ہی نا جبھی توڈٹے پڑے ہیں آپ کے ظلم و ستم کے سامنے۔ ہمیں "بے دماغ" بولنا ظلم نہیں ہے کیا
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اسی کا تو معلوم کر رہے ہیں۔
Top