نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہمارا اور روؤف بھائی کا ایک ہی محلہ ہے۔ جلدی اور جس ہم سایہ کی بات کر رہے ہیں وہ ساتھ والے میں ہے۔ کب ہو رہے ہیں شفٹ ۔۔۔ :silly:
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    :nottalking::nottalking::nottalking: کل سے ہم نے آنا ہی نہیں۔ آپ لوگوں کو اچھا نہیں لگتا ہمارا محفل میں آنا۔ خبردار جو کسی نے روکنے کی کوشش کی ورنہ ہم رکنے پہ مجبور ہو جائیں گے۔ کسی کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    چھوڑ کر آئیے۔۔۔ ہمیں راستہ بھول جاتا ہے۔ بھلکڑ ہیں تھوڑے سے۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہمیں کون سا برا لگا۔ لیکن آپ کیوں خوش ہو رہے ہیں ہمیں ایسا کہنے پر؟ :cool:
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    غالب کو معلوم تھا اسی لئیے پہلے ہی اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئے ۔ ویسے بھی جنگل میں ایک شیر اور شاعری کی دنیا میں ایک ہی غالب جچتا ہے۔ جی محترم ارشاد کیجئیے۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ایویں باتیں بنی ہیں۔ اپنی تعریف کر لینی چاہئیے دل خوش کرنے کو۔ اگر کوئی دوسرا نہ کر رہا ہو۔ شاباش آپ کی ایک اور سمجھداری کے لئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    سمجھنا تو اب پڑے گا ورنہ ہمیں ٹھنڈ کیسے پڑنی ہے۔ اب تو آپ اپنے الفاظ بھی واپس نہیں لے سکتے کہ دل پہ نقش ہو گئے ہیں۔ :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: آج کوئی چپ نہ کروائے ہمیں رونے سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    پہلے کبھی نہیں اندازہ ہوا کہ بھابی اتنی ڈاہڈی ہیں یا کہ قصور ہی آپ اک اتنا بڑا تھا۔ ویسے ڈاہڈے لوگوں کو شادی کرنی ہی نہیں چاہئیے۔ ایویں سامنے والے معصوم کو نیلو نیل کیا ہو۔ پھر گناہ بھی تو ہوتا ہے نا۔ مجازی خدا کی تو فرمانبرادری کرنی چاہئیے نا کہ ایسا ظلم۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جہیڑا ویکھدا اے کنّاں نوں ہتھ لاوے ہاں کراں جے کوئی چج دا تے آوے ست پنڈ ساک منگدے سیما آپا آپ کو پنجابی آتی ہے نا۔۔۔ انھیں مطلب بتا دیں ورنہ انھیں ہم پوچھیں گے پھر " سمجھ آئی یا سمجھائیں"
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    درپردہ تو خفیہ عزائم رکھے جاتے ہیں۔ ہم تو علی الاعلان کہہ رہے ہیں۔ علی الاعلان ٹھیک لکھا نا؟؟؟:D
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یہیں۔۔۔ خدمت کا موقع دیجئیے تو سہی۔ صابرہ امین بہنا آ جائیے۔ ایک مریض آئے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہاں ہاں دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔ دعر سے ۃی حاصل کیجئیے ورنہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ لڑی یہ ہے محترم۔۔۔ ابھی تو ایک دن ہوا ہے اور سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور پرائی لڑی کو اپنا جان کر وہاں مراسلہ لکھ دیا اپنی لڑی والا۔ صابرہ امین بہنا خود ہی دیکھ لیں کہ صبح سے ہم نے کیوں انھیں "ساہ " لینے کا موقع دیا ہوا تھا۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیرے گھر کے کے سامنے اک گھر بناؤں گا، نئی دنیا بساؤں گا۔۔۔۔ اور اگر خالی پلاٹ نہ ملا تو؟؟؟؟:ROFLMAO:
Top