نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے دماغ پہ کوئی الزام مت آنے دیجئیے گا روؤف بھائی۔۔ ہم بولے تو آپ بولیں گے کہ بولتی ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا پتہ ہم بھی ڈرنے لگیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ہارون الرشید کے دونوں بیٹوں امین اور مامون الرشید نے۔۔۔ وہ بھی تو اپنے استاد محترم کی جوتیاں سیدھی کرتے تھے نا۔ ہماری آپ کی جوتیوں تک پہنچ نہیں تو یہ ڈیوٹی سنبھال لی آپ کی طرف سے جواب دینے کی۔ آپ استاد ہیں نا ہمارے۔ ڈیوٹی کیا اچھے سے نہ نبھائی جو یوں غصہ کر رہے ہیں یا اس لئے غصہ کر رہے ہیں کہ...
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مطلب بھی بتا دیا ہوتا۔ اب ڈکشنری لانی پڑے گی :cool:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو خاموش ہیں۔۔۔ یہ رانا صاحب پر آپ کا رعب ڈالنے کو بتانا پڑا تا کہ آپ کی تھوڑی سی دہشت ہو جائے۔ یہ تو بی جمالو والا کام نہیں نا؟؟؟:D
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    " اک ہم ہی نہیں تنہا!!! " اس سوال ہی میں جواب ہے۔ سید عمران محترم چونکہ پنجابی لکھ پڑھ نہیں سکتے ورنہ مطلب ان کا یہ ہے "اسی کلّے نئیں خراب ایتھے سارے نیں خراب جدوں ہووے گا حساب اوہدوں ویکھ لواں گے" آپ بے فکر ہو جائیں @سیدعمران محترم ہم نے تفصیلی جواب دے دیا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی تو بتا دے کہ اس میں "د" کی کمی ہے یا لفظ ہی کوئی نیا ہے؟ سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آپ ہی کوئی لفظ سمجھا دیا کریں۔ یہ سب تو مذاق اچھا اڑا لیں گے لیکن جیسے ہی کچھ سمجھنے سمجھانے والی بات آئی۔۔ کتنی دیر تک تو نظر ہی نہیں آتے پھر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کسی کا حساب کتاب ہی درست کر دیں بھائی۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں نہیں اٹھا سکتیں لیڈیز ویکیوم؟ اور اس کا پائپ بھول گئے کیا؟ وہ گھما کر مارا جا سکتا ہے۔ اچھا اچھا سکھانی شرع کرنی ہے میڈم اور روؤف بھائی نے۔۔۔ تو وہ شاگرد بنیں گے کیا آپ کے؟:D یوں تو پہلے ہی ہم نے کسی کو استاد مانا ہوا ہے لیکن وہ کبھی بے پر کی اڑانا سکھاتے ہیں اور کبھی بی جمالو بننا۔۔۔ کیا...
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    بس ہمیں تو اپنا نام کھینچ لاتا ہے اس لڑی میں ورنہ شاعری اور ہم۔۔۔۔ دور دور ہی رہتے ہیں۔ بہت زبردست لکھا ہے تابش بھائی۔ جیتے رہئیے خوش رہئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    لیکن کر تو تعریف ہی کے معنوں میں ہیں نا؟ ایک تو سب اتنا مشکل مشکل بولتے ہیں۔ وہاں رفع آفات سماوی کا لفظ بھگتایا اور یہاں یقین کی منزلوں سے پرے دیکھنا پڑا؟ ہمیں تو لگتا ہے کہ آپ بھی ان دو کے ساتھ مل گئے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم بھی وہی کہہ رہے کہ خدا کے ہاتھ میں ہے۔ پھر کیوں نکالنے پہ تلے رہتے ہیں آپ۔ آئیں گے تو ہم ڈانٹ کھانے کے بعد بھی اس لڑی میں۔ :biggrin:
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    السلام علیکم دیکھئیے مگر شاباش دینا نہ بھولئیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آج سوچا تو آنسو بھر آئے۔۔۔۔ مدتیں ہو گئی ہیں مسکرائے

    آج سوچا تو آنسو بھر آئے۔۔۔۔ مدتیں ہو گئی ہیں مسکرائے
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    اس کے باوجود روؤف بھائی کے ساتھ مل کر کسی بیچارے کو مظلوم بنانے پر تلے ہوئے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    آپ چاہتے ہی نہیں تھے کہ ہم غائب ہوں تبھی تو پورا لاحول پڑھا ہی نہیں اور ہم کسی کا دماغ دُکھا سکتے ہی نہیں:D
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    جیتے رہئیے خوش رہئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    اب آ گیا یقین لوگو؟ لیکن عاطف بھائی "لگتی ہیں "کی بجائے صرف "ہیں " لکھتے تو جلدی یقین کر لیتے؟ آپ نے تو ہمیں بھی اپنے بارے شک میں ڈال دیا۔:D
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    تو پھر جو ہیں وہی رہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    ہم تو روز اول سے آپ کی شاگردی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
Top