نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ہینل والوں کی طرف سے سوالات کی بوچھاڑ کب شروع ہو گی؟ لگتا ہے کہ آج آتے ہی چائے کا وقفہ لے لیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کسوٹی نمبر 8 کی تیاری ۔۔۔ آج محمد عبدالرؤوف بھائی کسوٹی کی لڑی لگائیں گے ۔ کیونکہ ہمارا نیٹ آج آرام کے موڈ میں لگ رہا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سبھی شامل ہیں زیک بھائی کے سوا آپ، راحل بھائی، فہد اشرف بھائی علی وقار بھائی عاطف بھائی ۔۔ کوئی نام بھول تو نہیں رہے نا ہم؟ زیک بھائی شخصیت کے ساتھ آئیں گے اگلے 30 منٹ میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    پھر تو خوب مل بیٹھ کر گزرنے کی امید ہے۔ باقی جو اللہ پاک کی مرضی۔ جیتی رہئیے۔ ڈھیروں پیار سیما آپا والا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    وعلیکم شاباش
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    نظر زمین پر ہی ہے نا؟ دانہ پانی بھی زمین پر اور اب تو ہم بھی ہیں۔ بھول مت جائیے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    ٹھیک ہے۔ ہم یقین کر لیتے ہیں:in-love:
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    وہ تو معلوم ہے ہمیں خود بھی۔ ہم نے شاباش کا بھی تو بولا تھا
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    اگر بلینکٹ دکھانا ہے تو اسے اوپر اوڑھا جا سکتا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    ساتھ مل کر ڈانس کرنا ہو گا ساتھ مل کر رونا ہو گا ہمیں جھیلنا ہو گا۔ تیار؟؟؟ ورنہ ہم کہیں گے دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    بالکل ہم اچھا اچھا ہی بتائیں گے
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    بھوتنی بلا لی واپس آپ کی طرف سے
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    جی نہیں۔۔۔ گرمیوں میں ایک اور سردیوں میں پہلے بلینکٹ ، پھر اس کے اوپر شال۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    بھائی نے مذاق نہیں اڑانا تو کس نے اڑانا ہے۔ تبھی تو ہم نے موسم کا تذکرہ کئے بغیر لکھ دیا کہ فیشن کے لئے۔ اب جب کہ آپ کی طرف گرمی ہے تو ہم بارش اور ہلکی ہلکی سردی کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    تین ویک میں۔ تھوڑا تھوڑا کیا کیونکہ ایک ساتھ بہت سارے محاذ کھولے ہوتے ہیں۔ ایک فراک بھی بنائی ہے ، موتی وغیرہ لگانے ہیں۔ اس کے بعد دکھاتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    بہت زبردست صابرہ بہن۔ سنا تو ہے کہ دوستی خوبصورت جذبہ ہے۔ پرکھا نہیں ہے کبھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    جیتے رہئیے خوش رہئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    جیتے رہئیے خوش رہئیے
Top