کیا ہوا؟
جنگ پلاسی پارٹ ٹو تو نہیں رکھ سکتے تھے نا۔
سب سمجھتے کہ اتنےےےےےےے عرصہ بعد جنگ چھڑی بھی تو اسی پرانے نام سے۔
ہلاسی ہی لکھنا تھا ہمیں۔ اب دیکھیں کون کس کو ہلاتا ہے۔
آپ کو ہو گی امید۔
ہماری سب ٹوٹ چکی ہیں۔
چکی کو پیش سے پڑھئیے گا ورنہ بولیں گے کہ ہمارے سکھائے پڑھائے پر پانی پھیر دیا۔ اور جواب میں ہم نے کچھ کہہ دیا تو جنگ ہلاسی چھڑ جانی ہے
آپ نے ثبوت دے دیا کہ ہمارے ہمسائے میں رہتے ہیں آپ۔۔۔ تبھی تو بچپن والی چوٹ کا بھی یوں ہی بتایا تھا اس دن ۔ ہم تو اس دن بھی کہہ رہے تھے کہ آپ نے آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ :D