نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اللہ کے حوالے وقار بھائی۔ جیتے رہئیے خوش رہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سید عمران حاضر ہوں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ایک ساتھ چار سوال۔۔۔ کیا یہاں بھی 20 سوال پوچھے جائیں گے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اسی میں تو مزہ ہے۔۔۔ ذرا رکئیے ہم چائے تو لے آئیں کم سے کم۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    وہی تو۔۔۔ اندازہ نہیں تھا کہ آج بھی اتنی لمبی جائے گی کسوٹی۔ پینل والے اور عمران محترم سب ہی بہت ڈٹ کر کھیلے ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    واہ واہ ۔۔۔ بہت زبردست کسوٹی رہی۔ مبارک ہو۔ آج کہاں کہاں جانا ہوا پینل کا۔۔۔ اور کہاں سے غلط فہمی شروع ہوئی ؟ خیالات کا اظہار کیجئے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سید عمران محترم جواب آ گیا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ایک سوال۔۔۔ خاندان میں بچے کے حقوق رشتے اور قرابت کے حوالے سے متعین ہوتے ہیں۔ بہت ساری چیزیں اسے بن مانگے مل جاتی ہیں ۔ لیکن خاندان سے باہر بہت ساری چیزوں کے لئے باہمی تعاون اور اشتراک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت ساری چیزوں کے لئے "کچھ دو اور کچھ لو" کا اصول کارفرما ہوتا ہے۔ تو اس معاملہ میں کیا خاص...
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    آپ کا مکمل روٹین جان کر بہت اچھا لگا۔ قابلِ رشک روٹین ہے۔ دین دنیا سب ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔ یونہی ایک بات ذہن میں آئی تو سوچا کہ پوچھ لیں۔ جب انسان اپنا ہر کام سوئی کی گھڑیوں کے مطابق کرنے لگتا ہے تو دیکھنے والے کچھ لوگ اسے مشینی زندگی سمجھتے ہیں۔ ہمارے خیال میں تو اس طرح زندگی منظم طریقے سے...
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آپ کی اپنے آپ سے بات ہوئی تھی۔۔۔ سوال مکمل ہونے کے بعد بھی کوئی شخصیت ذہن میں نہیں ہے کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جتنا چاہے ٹائم لیجئیے۔ سوال مکمل ہو گئے ہیں۔ اب سوچتے رہنا آپ کا حق ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جاسمن آپا ۔۔۔ ہر ایک کو اپنی زندگی میں سکھ اور راحت چاہئیے ہوتی ہے۔ عورت چاہے بہن، ہو بیٹی ہو یا ماں ہو، ہر رشتے میں اس پر ذمہ داری ہوتی ہے اور اپنے لئے کم ہی فرصت کا وقت نکل پاتا ہے۔ کبھی کبھی تو بس فرائض سر انجام دینے کو ہی اوڑھنا بچھونا سمجھ لیتی ہیں اور اپنی ذات ہی کو فراموش کر دیتی ہیں۔ آپ...
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    واقعی اس طرح زیادہ اچھا رہے گا۔ آپ کی طرح ہم بھی یہاں زیادہ عرصہ سے نہیں ہیں۔ اسی بہانے کچھ نہ کچھ تو معلوم ہو جائے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    امید ہے راحل بھائی خیریت سے گھر پہنچ چکے ہیں۔ علی وقار بھائی کی طرف سے جیسے ہی آواز آئی " اگر اب بھی نہ سویا تو۔۔۔۔۔ " اللہ پاک خیر رکھیں۔ عاطف بھائی تازہ ہوا کی ضرورت ہو تو ادھر آ جائیے۔ زیک بھائی کا لنچ ہوا یا ہونے کو ہو گا۔ عثمان بھائی کیا آج بھی مرغ پلاؤ کی امید ہے فہد اشرف بھائی آج...
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جیب میں نہیں رکھا کریں۔۔ بٹوے میں رکھا کریں اور اس میں عدنان بھائی کی فوٹو لگا لیں تا کہ یاد آتا رہے کہ کس وجہ سے آپ نے جیب چھوڑ بٹوہ چُنا ہے۔ :D
  16. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    بھوک میں تو کھانے کے ذکر سے بھی لگتا ہے کہ پیٹ بھر گیا :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    آپ کو کیا ہوا ؟؟ اچھا اچھا کھانے کا ٹائم اور کھانے کا تذکرہ۔۔ سر کھجانا تو بنتا ہے۔ کھجائیے کھجائیے کوئی نہیں روکے گا۔ :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    20 سوالات مکمل ہو چکے ہیں۔ پینل والے اب سوچ بچار کر کے جواب دے دیجئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    اگر تو لکھا ہوتا کہ ہم گھی شکر ڈال کر چمچی سے کھاتے تھے اپنے تھال سے ۔ وہ اپنے تھال سے۔ آسان تھا سمجھنا ۔ لیکن آپ نے تھال ایک ہی رہنے دیا ؟ غلطی سے نا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    آپ کی محبت ہمارے لئے بہت معنی رکھتی ہے سیما آپا۔ :in-love::in-love::in-love:
Top