نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آدھ گھنٹے کا وقفہ۔۔۔ کل والی طویل ترین کسوٹی کے انعام کے طور پر۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    لیکن آپ نے پہلے "ہٹائی "پھر "پٹائی" اور اب اس" پپ پتا "نہیں سے ہمیں درپردہ جنگ کے لئے آمادہ کرنا چاہا ہے۔۔۔ اور ہم نے موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب "پ" بتانے کے بعد کیا ہو گا؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اللہ اللہ کر کے 5 سوال تو ہو گئے سوال 1: شخصیت مرد ہے؟ جواب : مرد سوال 2 : زندہ ہیں؟ جواب :مردہ سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟ جواب : نہیں سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب : جی سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟ جواب :نہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    لگے ہاتھوں "ہٹائی " کا مطلب بھی بتا دیجئیے ورنہ اگلا سوال ہم پنجابی میں کریں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تبھی تو ہم نے جواب دینے کی اجازت مانگی تا کہ جلدی سے خود جواب دیں۔ ہم بھی منتظر ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ابھی لیجئیے تُسی آنا سی۔۔۔ تُسی نئیں آئے سید عمران محترم مفتی صاحب
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم دے دیں آپ کی طرف سے جواب :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہمارا سوال کیا تا عمر سوال ہی رہے گا یا جواب عطا فرمایا جائے گا۔ جواب لے کر دیں ہمیں۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سوال پچھلے صفحات میں دب گیا ہے کسی غریب کی آہوں کی طرح۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہ بھی ٹھیک۔ انتظار کرتے ہیں آپ بھی پہنچئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نظر نہیں پڑی تھی پہلے۔ کسوٹی 10 شروع ہو گئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے ہم بھی آ گئے محفل میں۔ سب کیسے ہیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پینل والے موجود ہیں تو سوالات دیجئیے۔ 52 منٹ ہی تو بچے ہیں محترم سید عمران کے پاس۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    عدنان بھائی خود کو اکیلا ہر گز نہ سمجھئیے گا :)
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    وہاں بھی ہم ہی ہیں عدنان بھائی۔۔۔ کہاں جائیں گے اب :laughing:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سارا حاصل شدہ علم ایک جگہ اکٹھا کر کے پبلش نہ کروایا جائے؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس لڑی کو سنجیدگی کی طرف لائیے عدنان بھائی۔ ہمیں بھی علم حاصل کرنا ہے ان سے۔ ورنہ پھر پہنچائیں ہم اس لڑی کو صابرہ بہن کے ساتھ مل کر 20 ویں صفحے پر۔۔ لیکن یہاں سے بھی کسی نے ہمیں جانے کا کہا تو ذمہ دار آپ ہوں گے کیونکہ میزبان آپ ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    لو جی ہم تو آئے کہ علم بٹ رہا ہو گا۔۔۔ مگر یہاں تو عدنان بھائی کی شامت آئی ہوئی ہے۔ مختصر یہ کہ ہمیں یہ بتایا جائے کہ علم و ادب کے سوال پورے ادب و احترام سے کئے جائیں تو بدلے میں دھکے تو نہ ملیں گے نا؟؟؟ جلدی نہیں ہے۔ کل بھی تو آئے گی نا۔ آج دوسرے محاذ پر آپ کی پیشی ہے محترم سید عمران
Top