نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    پوچھا تو آپ نے اپنے بھیا سے ہے لیکن ہم بھی آ گئے ٹانگ اڑانے بلیک میلنگ کرنا مجبوری ہوتی ہے کسی کی لیکن بلیک میل ہونا جرم ہوتا ہے۔ کوئی بلیک میل کرتا ہے کسی کو تو ظاہر ہے کسی "حصول " کے لئے کرتا ہے ۔ اگر بلیک ہونے والا اس حصول کی راہ میں دیوار بن کر ڈٹا رہے تو کہاں رہے گی بلیک میلنگ۔ کوئی کر...
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم لالچ تھوڑی دے رہے بھائی۔۔۔ بس جلدی سے ٹوٹل کر کے بتائیے
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سوال 1: شخصیت مرد ہے؟ جواب : مرد سوال 2 : زندہ ہیں؟ جواب :مردہ سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟ جواب : نہیں سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب : جی سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟ جواب :نہیں سوال 6 : مسلمان تھے؟ جواب : نہیں سوال 7 : تعلق مشرق بعید کے ممالک سے تھا؟ جواب: جی سوال 8...
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    نکل تو آئے گی۔۔۔ لیکن عدنان بھائی کو بھی تو کسی کام پر لگانا تھا نا :D
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہاں ہاں فطین۔۔۔ صرف فطین کچھ ادھورا سا نہیں لگتا؟ ذہین و فطین کہہ لیں ؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    لیکن یوں نہیں۔۔۔ باقاعدہ کسی تقریب میں بلا کر دیا جائے۔ ورنہ ہم احتجاج کریں گے۔ ہاں۔ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ٹھان جو لی ہے کہ وہاں بھی پیچھا نہیں چھوڑنا ۔ تو پھر ڈیڑھ اینٹ کیوں بولا۔۔۔ ایک ہم ایک آپ ایک سیما آپا ایک روؤف بھائی ایک فہد بھائی ایک راحل بھائی ایک عاطف بھائی ایک عثمان بھائی، زیک بھائی علی وقار بھائی کتنی اینٹیں ہوئیں کل ملا کے؟ عدنان بھائی اگر آپ اوپر دی گئی تمام اینٹیں شمار کر کے ٹوٹل بتا...
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں اس لڑی کو رونق بخشنے۔ واقعی یہ سب بہت ذہین لوگ ہیں۔ ذہین سے زیادہ بڑا تعریفی لفظ آتا نہیں۔سیکھ گئے تو دوبارہ سے تعریف کریں گے۔ بہت دلچسپ مقابلے رہے ہیں۔ اور ایک آدھ کے سوا سب جیت پینل والوں کے حصے میں آئی ہے ما شا ء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    آمین۔ اور کسوٹی بھی کھیلں گے۔ ہم سب مل کر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بالکل درست۔۔۔ داغ چچا ان سب باتوں کو دھیان میں لاتے کہ شمار تو بس موجودہ زندگی کا ہے۔ آگے جا کر اعمال کا معاملہ جیسا بھی رہے مگر منزل وہی ہے۔ پھر تو سو سالہ حور ملنے پر بھی شکر ادا کرتے کہ نیک اعمال کے بدلے وعدے میں ملی ہے جو اللہ پاک نے فرمایا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہے ہے۔۔۔ ایویں دل پر نہیں لیں راحل بھائی۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آج دسویں کسوٹی ہے۔ 2 ہی تو نہیں جیتے پینل والے۔ باقی 8 سہرے تو پینل کے کھاتے میں ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم بھی امید کا دامن تھامے بیٹھے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس علمی و ادبی محفل میں تو کوئی چانس ہو گا معلوم کرنے کا ؟
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    پھر سے نظر سے گزرا یہ مراسلہ۔۔۔ اور اب تو "ہٹائی" کا مطلب بھی معلوم ہے۔ تو اندازہ ہی نہیں کر سکتے آپ کہ کتنی خوشی ہو رہی ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اوپری دل سے کہا ہو گا بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ لاعلمی میں ہی ایک نعمت سے ہاتھ کھو بیٹھے یوں کہنے کی نا شکری کر کے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    یہ رہے 6 سوال اور جواب سوال 1: شخصیت مرد ہے؟ جواب : مرد سوال 2 : زندہ ہیں؟ جواب :مردہ سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟ جواب : نہیں سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟ جواب : جی سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟ جواب :نہیں سوال 6 : مسلمان تھے؟ جواب : نہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آپ 7 واں سوال کیجئیے۔۔۔ انھوں نے تو آ کر "جی ہاں" یا "جی نہیں" ہی تو کہنا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہم پہرے پہ بیٹھے ہیں۔۔۔ کوئی چڑی بھی پر نہیں مارے گی۔اور آپ پورے ایک سوال کی بات کر رہے ہیں جس نے شخصیت کا رخ ہی بدل دینا ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: پیر کا دن ہے راحل بھائی ۔ ویسے آپ سارے سوال ایک ہی بار دے سکتے ہیں تو دے دیجئیے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top