نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    کل صبح آتے ہی ہمارے سنجیدہ سوال کا بھی جواب دے دیجئیے تا کہ آپ کی لڑی میں رہ سکیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہم نہیں آتے ایسی باتوں میں۔۔۔ خلوص سے کچھ کہاجائے تو بنا دیکھے ہی محسوس کر لیتے ہیں۔ ہمارے اچھے سے بھائی ہیں عاطف بھائی ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پھر کہتے ہیں کہ محفل کے علما نے فیروز سے دور نہیں کیا۔۔۔ آپ محفل کے بانی ہو کر غلطی نکال کر چھوڑ دیتے ہیں بنا درستی کئے۔۔ کسی اور سے کیا امید رکھیں۔ جبکہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ کاص نہیں خاص لکھنا تھا ہمیں۔ دیکھا خود ہی تصحیح بھی کر لی ہم نے۔ آہستہ آہستہ ہم خود ہی اپنے استاد بن جائیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    کیا ہو گا؟؟؟ ہمیں کیا پتہ ۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    لیکن ہم تو ابھی زندہ ہیں زیک بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اب تو ماشاء اللہ بہتر ہوتی جا رہی ہے کافی۔ کن محفلین کے؟ کوئی کاص یا ایویں سے کوئی ایک آدھ چُن لیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ان شاءاللہ۔۔۔ لیکن یوں خالی" چادر" نہ بولیں عاطف بھائی۔۔ وہ تو لوگ منتیں مان کر مزاروں پر بھی چڑھاتے ہیں۔ :dazed:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    بس اب دو چار بار روؤف بھائی کے زخموں پر انگریزی کا نمک چھڑکنا آپ پر فرض ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آصف یا آصفیہ؟؟؟ آج تو ہمارا دل ہی برا ہو گیا فیروز سے۔۔ ہم ہمیشہ املا کو موئنث لکھتے رہے اس فیروز کی بدولت۔۔۔ آج یاسر شاہ نے بتایا کہ مذکر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا سارا پرانا املا تو غلط ہو گیا نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سارا خرچہ آپ کے ذمہ :D پان ضرور ہونے چاہئیں الائچی والے بھی اور تمباکو والے بھی ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ابھی ہمیں آئے دن ہی کتنے ہوئے ہیں زیک بھائی۔ کر دیں گے ان شاء اللہ دور۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    صحیح نہیں بولتے کیا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہاں تو کر لیں گے نا۔۔ بری بات ہے کیا ؟
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آپ کے مراسلات سے نہیں "لفظ ڈھونڈیں" سے۔۔ وہاں تو آپ دیکھ بھال کر لکھتے ہیں کیونکہ معلوم جو ہے کہ غلط لکھا تو سید عاطف علی بھائی اور استاد محترم الف عین نے جھٹ غلطی پکڑ لینی ہے۔ تو بس ہم وہیں سے سیکھ لیتے ہیں ۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہم نے ایک سبق ذہن نشین کیا ہوا ہے۔ کہ جب تک کوئی اپنے رویہ سے نہ بتائے کہ وہ غصہ میں ہے یا ناراض ہے تو کبھی ایسا نہیں سمجھنا چاہئیے ورنہ یہ نفسیاتی کمزوری ہوتی ہے اور عمر بھر کی سردردی بھی بن سکتی ہے۔ :D
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    بابا بلھے شاہ کو پڑھ لیں اس کے بعد ضرورت ہوئی تو سوچیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہاں تو" دل کی گہرائیوں سے " کہہ دیتے تو ہم پھر بھی سمجھ جاتے۔ :cool:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اب افسوس کرنے سے کیا فائدہ۔۔ اتنا ہی خیال تھا تو پہلے ہی نہ کہتے نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    دل تو بھرا پڑا ہے۔۔۔ لیکن یہ صد ہا معذرت بہت خرچ کر دی۔ ہمیں آپ کا بٹیاکہنا ہی اتنا اچھا لگتا ہے کہ اس خوشی میں ہم روؤف بھائی کی جلی کٹی بھی بھول جاتے ہیں۔ اچھا ۔۔۔ ایونٹ کے طور پر۔۔۔ مہمان بھی بلائے جائیں گے نا؟؟
Top