نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    وہ تو غصہ میں بولا ہے۔۔ آپ نے کیوں سیریس لے لیا۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اب عاجزی میں کیا احتیاط کی جا سکتی ہے بھلا؟ پارٹ ٹائم عاجزی بھی تو نہیں ہوتی نا۔۔ یہ تو ایک احساس ہے کہ بندہ خود کو دوسروں سے برتر محسوس نہ کرے۔ عاجزی کی نسبت تکبر میں احتیاط لازم ہے۔بلکہ وہ تو سرے سے ہونی ہی نہیں چاہئیے۔ اب جیسا کہ لوگ کہتے ہیں" ہمارے غریب خانہ پر تشریف لائیے" تو کوئی عاجزی...
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    چاہئیے بھی اتنا ہی۔ بس بنیادی طور پر تھوڑا بہت اپنی اردو بولنے لگیں۔ کچھ مشاہدات ہوئے ہیں تو اسی وجہ سے ایسا سوچا ۔ ان شاء اللہ پورا بھی ہو گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ان دونوں باتوں کی ہمیں سمجھ نہیں ائی۔۔ کیوں نہیں آئی آپ وضاحت فرمائیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ایک بھارت یا بھارت کے ایک؟ عاطف بھائی غلطی نکالیں نا روؤف بھائی کی۔ کتنے دھڑلے سے غلط جملہ لکھا۔ ایسے ہم کیسے سیکھ پائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اچھا۔ آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اب کیا کریں۔۔۔ عاجز ہیں تو عاجز ہی کہلائیں گے نا۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پوچھیں پوچھیں اور ہمیں بھی بتائیں۔ سارا کیا دھرا آپ کا ہی ہے۔ ہمیشہ دشمنی نکالتے ہیں آپ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    12 دن تو گزر چکے ہیں۔ انھیں کیوں شمار کیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    نہیں ہر معاملے میں۔۔۔ لیکن ہماری عاجزی کےلئے ہمارے بھائی نے احساس کمتری غلط لفظ بول دیا۔۔۔ دیکھئیے گا ابھی واپس لیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اتنا ٹائم لگتا ہے کیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ایویں کوئی بھی آ سکتا ہے۔ ہم سوا آپ کے کسی کی لڑی کو خراب نہیں کرتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    فکر لاحق ہی نہیں بلکہ جان کا روگ بن گئی ہے۔ ہم ساری اردو سیکھنا چاہتے ہیں تا کہ کبھی فیروز کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ دوسرے یہ کہ اگر خود نہیں سیکھیں گے تو بچوں کو کیا سکھائیں گے۔ وہ تو نجانے کہاں کہاں سے لفظ ڈھونڈ کر لاتے ہیں۔ دراصل ہم نے پچھلے سال سے ارادہ کر رکھا ہے کہ یہاں چھوٹے بچوں کو اردو...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    یہ تو آپ اپنی لڑیوں کو محفوظ رکھنے کی خاطر کہہ رہے ہیں۔ ورنہ ہم نے کوئی نام لے کر پکارا تھا۔۔۔ :D اب تو کھینچ لیا نا۔۔۔ اب ہم نہیں جانے والے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پہلے تو دوپٹہ بولا تھا آپ نے۔۔ دستار تو آدمیوں کے لئے ہوتی ہے نا۔۔ پگڑی یا عمامہ جو بھی کہتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ان شاء اللہ۔۔ ہم آواز دے لیں گے اپ کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اجازت ملنے میں گھڑی کی سوئیاں اور آگے کو کھسک جائیں گی اس لئے ابھی پوچھ لیتے ہیں کیونکہ آپ نے تو اجازت دے ہی دینی ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے اردو محفل میں شمولیت کیوں اختیار کی۔۔۔ اردو لکھنے پڑھنے اور بولنے کی چاہ تھی۔ مگر سنجیدہ لوگ اپنی سنجیدگی کے ساتھ مصروف اور غیر سنجیدہ ( کچھ شوخ...
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی بالکل آپ ہی سے کہا گیا ہے۔ کل پاکستان ٹائم 4 کے بعد شروع ہو گی۔ اور کتنا ٹائم لے گی۔۔۔ اس کا کوئی اندازہ نہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اجازت ہو تو آج اپنے شکوہ کو زبان پر لے ہی آئیں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    بدھ کو کرنا چاہئیں تو؟ بدھ کو عاطف بھائی شخصیت کے ساتھ ہیں۔ اور کل یعنہ بروز منگل علی وقار بھائی ہیں۔ جو آپ کے لئے مناسب ہو ضرور کیجئیے شرکت۔۔
Top