نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ازدیاد بولیں تو اضافہ نا ؟ زیادہ لفظ تو سنا ہوا ہے لیکن یہ آج پہلی بار سنا۔ تو کیا اب ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے آپ کے اس جملے کو ازدیاد علم کے طور پر لیا؟؟؟ جملے کو یا لفظ کو؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی بھائی درست کہا۔ بہت دلچسپ رہے ہیں مقابلے اور اچھے خوشگوار ماحول میں انجام تک بھی پہنچ رہے ہیں۔یہی اہم بات ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    گھر کا شکریہ گھر ہی میں واپس آ جائے گا یوں تو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    پرسکون ماحول میں پرسکون الفاظ کی گولہ باری ہی دیکھ پائے ہم بھی جاسم بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    فیلڈ کا علم ہے ۔۔۔ بلکہ مجبوری سے ہی علم ہوا تھا وہ بھی آپ کی بدولت ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    عاطف بھائی ہیں نا گروپ میں لیکن شاید مصروف ہیں جو نہیں آ پا رہے۔ ویسے بدھ کا دن عاطف بھائی کا ہے۔۔۔ دیکھئیے وہ کیا کرتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    حالانکہ آپ کو چاہئیے تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے کہ بارات کے دن یہ واقعہ پیش نہ آیا۔ ولیمہ تو کسی بھی وقت ہو جانا تھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہم نے تو سن رکھا ہے کہ ہر دور میں مسیحا آتا ہے۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پہاڑ کھودنے کی بات ہو رہی کیا؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ارشاد کے ناپ کا فریم بن جائے تو اس کے بعد ہی یہ کام ہو سکتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    شکریہ آپ کا۔۔ لیکن یاد رکھئیے گا کہ اگلی بار پینل والے آپ کے دائیں بائیں دونوں طرف نظر رکھیں گے۔ پچھلی بار بہت آسان رہا لیکن اس بار تو حد ہی مُک گئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی ہمیں تو تسلی تھی پہلے بھی۔ لیکن ضرورت یہ تھی کہ وجہ آپ کی زبانی ارشاد ہو تا کہ بطور سند بوقت ضرورت کام آتی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    وارث بھائی کے کہنے پر ایک بار تو ہم بھی سوچ میں پڑ گئے کہ اگر محترم نے آ کر کہہ دیا کہ انھوں نے بھی یہ نام پہلی بار سنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے بچت ہو گئی۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    بتایا کیوں نہیں تھا پہلے۔۔۔۔ ہم ایویں تین مہینے سے کاندھا پکڑے بیٹھے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    ہمارا ایک سوال ہمسایہ ماں جایا۔۔۔ اکثر سننے میں آتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ آپ کی نظر میں شہری ہمسائیگی اور دیہاتی ہمسائیگی کی اصطلاع ایک جیسے معنوں میں استعمال کی جاتی ہے یا نہیں۔ کچھ فرق ہے تو کیا ہے۔ کیوں ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سید عمران محترم۔۔۔۔ کیا اس دن والی کسوٹی کا بدلہ لیا ہے ہاتھ دکھا کر۔۔۔ اگر یہ سچ ہے تو اگلی باری کے لئے تیار رہئیے گا اگر پینل والے بھی آج کا بدلہ جلد از جلد لینے پر تل جاتے ہیں ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    بہتر۔ اس بات کا خیال رکھا جائے گا۔ سید عمران محترم ہی بہتر بتا پائیں گے کہ کس وجہ سے اس شخصیت کو مشہور و معروف سمجھا۔اور یہ صبح ہی ممکن ہے کیونکہ فی الوقت تو اپنی جیت پر خوش ہو رہے ہوں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    "لیڈیز فرسٹ" کا مقولہ بھول گئے کیا؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    شخصیات کا انتخاب مکمل طور پر شخصیت سوچنے والے پر رہا ہے عثمان بھائی۔ اس میں ماڈریٹرز کی دخل اندازی نہیں ہوتی۔ لیکن اگر پھر بھی اس کو بہتر بنایا جا سکتا ہے تو اس بارے غور کیا جا سکتا ہے۔ اور شخصیت منتخب کرنے کے لئے کچھ شعبے مختص کئے جا سکتے ہیں۔ یا جیسے باقی احباب مشورہ دیں۔
Top