ٹیمیں بنانے کے لئے اس طرح ہے کہ
ایک محفلین جیسے کہ زیک بھائی ٹیم اے ۔۔۔۔ ان کے ساتھ ایک نام چنا جائے گا مقابل۔جو سمجھ لیں کہ وقار بھائی ہیں ٹیم بی
ان سے پوچھ کر کسوٹی کے لئے دن اور وقت مقرر کیا جائے گا۔
اگر تو ٹیم اے نے شخصیت سوچی ہے تو ٹیم بھی اس وقت موجودہ محفلین میں سے جسے چاہے اپنے ساتھ...